تنہا

شمشاد

لائبریرین
ہمیں کہاں ان ہنگاموں میں تم کھینچے پھرتے ہو
ہم ہیں اپنی تنہائی میں رنگ جمانے والے
(عزم بہزاد)
 

عرفان سرور

محفلین
اک آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی
جب جسم ہی سارا جلتا ہو بھر دامن دل کو بچائیں کیا۔۔۔!
اطہر نفیس
 

عمر سیف

محفلین
کیسے گزرے کا یہ سفر تنہا
ہے گلی اور رہگزر تنہا
آگ پھر آرزو کی بھڑکی ہے
دل سُلگتا ہے رات بھر تنہا
 
Top