اگر میں تیندوا کہوں تو آپ سمجھ جائیں گے کہ کونسا جانور ہے؟ اگر لیپرڈ کہوں تو؟ ان میں سے کونسا لفظ آپ کے لئے زیادہ مانوس ہے؟کیسی واقفیت؟
دونوں سمجھتا ہوں۔ پہلے cheetah, jaguar اور leopard میں فرق نہیں کر پاتا تھا اب cheetah اور leopard میں کر لیتا ہوں لیکن leopard ارو jaguar کا فرق نہیں معلوم۔اگر میں تیندوا کہوں تو آپ سمجھ جائیں گے کہ کونسا جانور ہے؟ اگر لیپرڈ کہوں تو؟ ان میں سے کونسا لفظ آپ کے لئے زیادہ مانوس ہے؟