لتا تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤگے ۔ لتا

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ ظفری - رفیع صاحب نے بھی اس گانے کو بہت اچھا گایا ہے - فلم: پگلا کہیں‌کا موسیقی: آر ڈی برمن گیت کار: مجروح سلطان پوری
 
ظفری

لائبریرین
جی وہ تو دھن رہی ہوں لیکن میرے خیال میں یہ گانا میں نے میل آواز میں سنا ھے شاید رفیع کی وہ زیادہ لطف دیتا ھے ، کیا خیال ھے:rolleyes:
جی بلکل ۔۔۔ رفیع صاحب کی آواز میں بھی یہ گانا ہے اور رفیع صاحب نے اس بہت ہی خوب گایا ہے ۔
میں اس گانے کو کسی خیال کے پیش نظر دیکھ رہا تھا ۔ سو اس لیئے پسند آیا اور یہاں پوسٹ کردیا ۔ ;)
 
زونی

محفلین
جی بلکل ۔۔۔ رفیع صاحب کی آواز میں بھی یہ گانا ہے اور رفیع صاحب نے اس بہت ہی خوب گایا ہے ۔
میں اس گانے کو کسی خیال کے پیش نظر دیکھ رہا تھا ۔ سو اس لیئے پسند آیا اور یہاں پوسٹ کردیا ۔ ;)

اوہ اچھا لیکن یہ گانا آپکے خیال کے بغیر بھی اتنا ہی اچھا ھے:grin::grin:
 
ظفری

لائبریرین
میں انسان کے ذہنی انقلاب کی بات کر رہی تھی جو اچانک ہی آتا ھے آپ کی ہر تان سیاست پہ ہی ٹوٹتی ھے:grin:
میں‌ نے تو سیاست کا لفظ ہی استعمال نہیں کیا ۔ صرف انقلاب کی بات کہی ہے ۔ اور آپ کا کیا خیال ہے کہ ذہنی انقلاب بھی بس ایسے ہی آجاتا ہے ۔ :eek:
 
زونی

محفلین
میں‌ نے تو سیاست کا لفظ ہی استعمال نہیں کیا ۔ صرف انقلاب کی بات کہی ہے ۔ اور آپ کا کیا خیال ہے کہ ذہنی انقلاب بھی بس ایسے ہی آجاتا ہے ۔ :eek:

ایسے ہی تو نہیں آتا لیکن کبھی تو اچانک آ سکتا ھے اور کبھی سا لہا سال بھی لگ جاتے ہیں :cool:
 
Top