تلفظ درست

ابن توقیر

محفلین
پاک ٹی ہاوس لاہور میں بیٹھے کچھ شاعر تلفظ کے سلسلے میں مین میخ نکال رہے تھے کہ فلاں شخص پڑھا لکھا بھی ہے مگر اس کا تلفظ درست نہیں،فلاں نے فلاں لفظ کا تلفظ درست نہیں ادا کیا۔
احمد راہی نے اپنے نرم اور دھیمے لہجے میں کہا:
"اور تو کسی بات کا مجھے پتا نہیں لیکن لکھتے ہوئے میرا تلفظ درست ہوتا ہے۔"

مزاحیات کا انسائیکلوپیڈیا
 
Top