تلاش

photo.php


تصویر میں مہر نستعلیق ویب فونٹ استعمال کیا گیا ہے
 
آخری تدوین:
لیکن ہمیں تو تصویر کی تلاش ہے!
تصویریں تو گوگل پر اور رشتے کروانے والیوں کے پاس بہت مل جائیں گی۔ ہمیں بھی اپنی نظم چسپاں کرنے کے لیے ایک عدد تصویر کی تلاش تھی ، گوگل ہی نے ہماری یہ تلاش آسان کردی۔

اگر کسی خاص تصویر کی تلاش ہے تو ہیر کی تکنیک استعمال کیجیے اور بستی بستی قریہ قریہ رانجھے کی صدا لگائیے۔ امید ہے مراد بر آئے گی۔
 
Top