تلاشِ گمشدہ

شمشاد

لائبریرین
کہیں منگیتر کا تو نہیں کہہ رہے کہ وہاں روزانہ آتا جاتا ہوں، جبکہ میں اردو محفل کی بات کر رہا ہوں۔
 
زبیر مرزا

محفلین
سید ذیشان باباجی عاطف بٹ کو کسی نے دیکھا ہو یہ ان کے بارے میں جانتا ہو تو اُردومحفل سے رابطہ کرکے
اطلاع دے اور انعام دعائیں پائے - یہ صاحبان خود پڑھیں تو محفل میں لوٹ آئیں ان کو کچھ نہیں کہا جائے گا اور ان
کی تمام باتیں مان لی جائیں گی بناء کسی حیل وہجت کے - مزیدیہ کہ ان کے تمام دھاگوں پر زبردست ریٹنگ انعام میں
دی جائے گی
 
باباجی

حاضر جناب
دراصل حال ہی میں نئی نوکری جوائن کی ہے تو وہاں بہت مصروفیت ہے جو کہ نئی نوکری کا خاصا ہے
اس لیئے اتنی طویل غیر حاضری ہوگئی
 
مبارک ہو جناب نئی نوکری کہیں شادی شدہ زندگی کے آغاز کو تو نہیں کہہ رہے آپ ؟
وہ نوکری جو فُل ٹائم جاب ہے :p
 
سید ذیشان

محفلین
سید ذیشان باباجی عاطف بٹ کو کسی نے دیکھا ہو یہ ان کے بارے میں جانتا ہو تو اُردومحفل سے رابطہ کرکے
اطلاع دے اور انعام دعائیں پائے - یہ صاحبان خود پڑھیں تو محفل میں لوٹ آئیں ان کو کچھ نہیں کہا جائے گا اور ان
کی تمام باتیں مان لی جائیں گی بناء کسی حیل وہجت کے - مزیدیہ کہ ان کے تمام دھاگوں پر زبردست ریٹنگ انعام میں
دی جائے گی

آج کل ذرا چھٹیاں منانے میں مصروف ہوں اس لئے محفل پر نہیں آ پا رہا۔ چند روز بعد پھر سے آن دھمکوں گا :sneaky:
 
زبیر مرزا

محفلین
آج کل ذرا چھٹیاں منانے میں مصروف ہوں اس لئے محفل پر نہیں آ پا رہا۔ چند روز بعد پھر سے آن دھمکوں گا :sneaky:
میاں شوق سے چھٹیاں منائیں لیکن یوں بناء بتائے غائب ہوکر جی نہ دہلائیں - اورکچھ نہیں تو کفیت نامے میں
اطلاع لکھ کرجایا کریں - نیلم اور تعبیر بھی اکثرچھٹیاں کرنے لگیں ہیں وہ بھی بناء بتائے
 
نیلم

میں تو آگئی تعبیر آپی واقعی کافی دنوں سے غائب ہیں
 
Top