تلاشِ گمشدہ !!

طالوت

محفلین
یہ رہا زیک کو وارننگ والا ربط
اب فاروق صاحب ایک "بڑے فورم" پر پائے جاتے ہیں۔
شکریہ ابو کاشان ! ربط تو میں آپ سے پہلے ہی دے چکا اب اگر آپ اس بڑے فورم کا بھی ربط دے دیتے تو کیا ہی اچھا ہوتا ۔۔ :)
میں خود ایک فورم کی انتظامیہ کو ایسی ہی وارننگ دے کر یہاں آیا تھا ۔۔ تو کبھی کبھی ایسی صورتحال بھی پیدا ہو جایا کرتی ہے ، بد گمانیوں سے بچنے کا سب سے اچھا طریقہ یہی ہے راہ بدل لی جائے ۔۔۔
وسلام
 
ابو کاشان

میں خود اس "بڑے پاکستانی فورم" سے یہاں آیا تھا ۔
اصل میں پہلے جب میں یہاں آیا تھا تو اس کے سرورق پر صرف ایک لغت ہوتی تھی اور بس کوئی چار سال پہلے۔ اب میرا کیا قصور اگر میں پہلے آ گیا۔
 
مغزل

محفلین
جتنی غیر حاضری اتنی سزا دی ہے :box:
شکر ادا کریں کہ ۔۔کدوکش نہیں ملا ورنہ آج حلوہ تو تیار تھا۔۔:grin:
 
Top