مہوش علی

لائبریرین
زمر اور صؔ پوسٹ کر دی ہیں وکی پر۔ تعارف، ترجمہ اور تدسیر سبھی ایک صفحے پر۔
لیکن اوپر کے نیویگیشن لنکس کام نہیں کر رہے۔ محض فہرست ابواب سے جانے پر جہاں میں نے صفحہ بنایا ہے، روابط کام کرتے ہیں۔
////
منتظمین سے درخواست
میڈیا وکی کو اب جب لائبریری کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے تو جہاں ’مضامین لکھا جا راہا ہے، اسے ’کتب‘ سے بدل دیں۔
اور سب سے اہم بات:
کم از کم اس زنرے۔۔ قرآن اور سنت میں ڈئفالٹ فانٹ نفیس ویب نسخ کر دیں۔ اس کے بغیر لگتا ہے کہ قرآن سے مذاق کیا جا رہا ہے۔ دیکھیں یہاں ہی ص پر مدہ نہیں آ رہا ہے، درست صؔ ہے۔ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بھی محض ص بنانا غلط ہے، فانٹ کی نہ جانے کیا مجبوری ہے کہ اس نا معقول فانٹ سے کہلیں چھٹکارا نہیں ملتا۔

اعجاز صاحب،

میں نے نیویگیشن درست کر دی ہے۔

فی الحال ہمارے میڈیا وکی میں "فٹ نوٹس" کی آپشن چالو نہیں کی گئی۔ یہ چالو ہوتے ہیں ہم بہت ہی آسانی کے ساتھ وکی پر فٹ نوٹس بنا سکتے ہیں (اور وکی انکی آٹومیٹکلی نمبرنگ کر دے گی)۔

//////////////////

یہ سب چیزیں درست، مگر اعجاز صاحب مسئلہ یہ ہے کہ اسکے بغیر کوئی چارہ نہیں کہ تفہیم میں ترجمے کو آیت وار کیا جائے۔

اس بارے میں کچھ سوچیے۔

/////////////////


فاروق صاحب،

شکریہ۔ اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔ امین۔

والسلام۔
 

الف عین

لائبریرین
میں لکھ چکا ہوں کہ اگر قرآن پروجیکٹ سے اسے جوڑا جائے تو پروف ریڈنگ کے وقت احباب کو آیت نمبر ڈانے ہوں گزے متن دیکھ لر، آن لائن یا اصل کتاب سے،چاہے ترجمے کی عبارت کو توڑنا پڑے۔
لقمان، سجدہ۔ احزاب پوسٹ کر دی ہیں۔
 

مہوش علی

لائبریرین
قرآن آسان تحریک کا پروف ریڈ شدہ ترجمہ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے
http://www.openburhan.net/share/asanqruran.txt



قران آسان تحریک کے ترجمے کی مکمل نیویگیشن وکی لائبریری پر بنا دی گئی ہے۔

اب کوئی مجاہد چاہیے جو اوپر دیے گئے لنک سے متن کو کاپی پیسٹ کر سکے ۔( میں فی الحال قرانی سورتوں کے تعارف کی نیویگیشن بنا رہی ہوں)

تو ہاتھ بلند کیجئیے ۔

وکی لائبریری پر ترجمے کا لنک:

http://www.urdulibrary.org/index.php?title=قران_ترجمہ_(قران_آسان_تحریک)
 
قران آسان تحریک کے ترجمے کی مکمل نیویگیشن وکی لائبریری پر بنا دی گئی ہے۔

اب کوئی مجاہد چاہیے جو اوپر دیے گئے لنک سے متن کو کاپی پیسٹ کر سکے ۔( میں فی الحال قرانی سورتوں کے تعارف کی نیویگیشن بنا رہی ہوں)

تو ہاتھ بلند کیجئیے ۔

وکی لائبریری پر ترجمے کا لنک:

http://www.urdulibrary.org/index.php?title=قران_ترجمہ_(قران_آسان_تحریک)

مہوش، یہ ٹیکسٹ فائل گو کہ درست ہے لیکن مجھے وکی کے لئے مناسب نہیں لگ رہی ہے۔ اس کے لئے مناسب یہ ہوگا کہ ایات کا نمبر مختلف ہوں۔

میں نے ایک نئی فائل جنریٹ کہ ہے جو کہ یہاں‌ہے۔

http://www.openburhan.net/share/quranasan.txt

اس فائل سے میں نے سورۃ فاتحہ کت پیسٹ کی ہے۔ اس کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم اس صفحہ کا ٹائٹل بن گیا ہے۔ اور درست نظر نہیں آتا۔ اس کے لئے کچھ HTML TAGs کی ضرورت ہے۔ اگر آپ وہ HTML Tags فراہم کردیں تو میں فائل ان HTML Tags کے اضافے کے ساتھ جنریٹ کردوں گا تاکہ کٹ پیسٹ کرنے میں آسانی رہے۔

اگر میں ساتھ ہی، آیات کا لنک http://www.openburhan.net سے بھی جنریٹ کردوں تو کیا یہ اچھا ہوگا؟ اس طرح لوگ کسی بھی آئت کے ترجمے سے سیدھا اس کی عربی تک جاسکیں گے۔

آپ کی اور اعجاز کی کیا رائے ہے؟
 

مہوش علی

لائبریرین
مہوش، یہ ٹیکسٹ فائل گو کہ درست ہے لیکن مجھے وکی کے لئے مناسب نہیں لگ رہی ہے۔ اس کے لئے مناسب یہ ہوگا کہ ایات کا نمبر بریکٹ‌ میں ہو۔ میں‌ایک نئی فائل جنریٹ‌کر رہا ہوں۔
جو اصحاب اس پر کام کرنا چاہتے ہیں، ذرا سا صبر کرلیں۔


فاروق صاحب،

بہترین طریقہ یہ ہے


[FONT=VERDANA,ARIAL, HELVETICA][SIZE=-1][Yusufali 1:1] In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.
[SIZE=-1][Yusufali 1:2] Praise be to Allah, the Cherisher and Sustainer of the worlds;[/SIZE]
[SIZE=-1][Yusufali 1:3] Most Gracious, Most Merciful;[/SIZE]
[SIZE=-1][Yusufali 1:4] Master of the Day of Judgment.[/SIZE]
[SIZE=-1][Yusufali 1:5] Thee do we worship, and Thine aid we seek.[/SIZE]
[SIZE=-1][Yusufali 1:6] Show us the straight way,[/SIZE]
[SIZE=-1][Yusufali 1:7] The way of those on whom Thou hast bestowed Thy Grace, those whose (portion) is not wrath, and who go not astray.[/SIZE]
[/SIZE][/FONT]​

<center>[FONT=VERDANA,ARIAL, HELVETICA]*****


[/FONT]</center>
یعنی ہر آیت کے ساتھ "قران آسان تحریک بھی ہو۔ مثلا

[قران آسان تحریک 1:5]
[تفہیم القران 1:5]
[طاہر القادری 1:5]
[کنز الایمان 1:5]

آپ یہ کام اوپن آفس میں کیجئیے کیونکہ ٹیکسٹ فائل میں رنگ دینا مشکل ہو جائے گا۔

اگر آپکے ذہن میں کوئی اور تجویز ہے تو فرمائیے۔


////////////////

فاروق صاحب،
معذرت کہ آپ کی نئی ایڈٹ شدہ میل میں نے بعد میں چیک کی ہے (کیونکہ آپکے ایڈٹ کے دوران میں یہ پوسٹ کر چکی تھی)

میں آپکی نئی فائل دیکھ کر آپکو مطلع کرتی ہوں (مگر شاید کل شام تک اب مجھے کام کرنے کا موقع نہ مل سکے اور اسکے لیے بھی معذرت)
 

مہوش علی

لائبریرین
فاروق صاحب،

میں نے جلدی میں سورہ فاتحہ چیک کر لی ہے اور مجھے پتا چل گیا ہے کہ بسم اللہ کیوں صحیح ڈسپلے نہیں ہو رہی۔

اصل میں وکی میں اگر لائن کے شروع میں ایک سپیس دے دی جائے تو وکی فارمیٹنگ اس کو pretext میں تبدیل کر دیتی ہے۔

اعجاز صاحب کے پاس اسکا حل موجود ہے اور وہ وقت ملتے ہیں اس ٹیکسٹ فائل کو ڈاؤنلوڈ کریں گے اور اس مسئلے کو Find and Replace کی مدد سے ختم کر دیں گے۔

\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\

اعجاز صاحب،

ایک اور نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ آیتوں کا حوالہ اس ٹیکسٹ فائل میں یوں دیا گیا ہے:
1:1 : شروع اللہ کے نام سے جو بڑا نہایت رحم کرنے والا ہے۔
1:2 : سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں، جو رب ہے سب جہانوں کا
1:3 : بڑا مہربان، نہایت رحم والا
1:4 : مالکِ روزِ جزا کا
1:5 : تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
1:6 : دکھا ہم کو راستہ سیدھا
1:7 : راستہ ان لوگوں کا کہ انعام فرمایا تو نے ان پر ، نہ وہ جن پر غضب ہوا (تیرا) اور نہ بھٹکنے والے
مجھے امید ہے کہ میں فائیند انیڈ ریپلیس کی مدد سے ہی اسکو اس فارمیٹ تبدیل کر سکوں گی:

[قران آسان تحریک 1:5]


فاروق صاحب،
آپ سے درخواست ہے کہ مجھے صرف 3 دن کی مہلت دیجئیے کہ میں اس ٹیکسٹ فائل میں آیتوں کے حوالے کو مطلوبہ فارمیٹ میں لے آؤں۔ اس کے بعد یہ ٹیکسٹ فائل آپکے حوالے اور آپ اس میں عربی لنک داخل کر سکتے ہیں۔


\\\\\\\\\\\

(اعجاز صاحب، کیا آپ اس ٹیکسٹ فائل میں پری ٹیکسٹ کی خامی دور کر کے مجھے یہ بذریعہ ای میل بھیج سکتے ہیں؟)

 

الف عین

لائبریرین
مہوش۔
میں نے فائل داؤن لوڈ کر لی ہے آسان تحریک کی۔ لیکن اس میں اب بھی مجھے کئی اغلاط نظر آ رہی ہیں۔ مثلاً نون غنہ کے بعد سپیس نہیں ہے، دو الفاظ جن میں سے پہلے کا آخری حرف دوسرے کے پہلے حرف سے نہ جڑتا ہو، بغیر سپیس کے ٹائپ ہوئے ہیں۔ میں نے اپنی فائلوں میں یہ تصحیح کر دی ہے لیکن شاید ارورں کو یہ غلطی محسوس نہیں ہوئ ہے۔ یہ کر ے دو ایک دن میں بھیجتا ہوں فائل۔ ابھی کل کے لئے ایک دوسرا ارجینٹ کام ہے، سرکاری۔۔
 

الف عین

لائبریرین
کچھ روابط اب بھی گڑ بڑ ہیں۔ اقوپر تیروں کے نشانات والے روابط کچھ سورتوں میں درست کام نہیں کرتے۔ جیسے ص، یٰسین، محض فہرستِ ابواب، جہاں کلک کر کے میں نے صفحات بنائے ہیں، وہاں سے ہی سارے روابط درست ہیں۔
////////////////
چوتھی جلد میں لقمان تا زمر پوسٹ کر چکا ہوں۔
 
فاروق صاحب،

میں نے جلدی میں سورہ فاتحہ چیک کر لی ہے اور مجھے پتا چل گیا ہے کہ بسم اللہ کیوں صحیح ڈسپلے نہیں ہو رہی۔

اصل میں وکی میں اگر لائن کے شروع میں ایک سپیس دے دی جائے تو وکی فارمیٹنگ اس کو pretext میں تبدیل کر دیتی ہے۔

اعجاز صاحب کے پاس اسکا حل موجود ہے اور وہ وقت ملتے ہیں اس ٹیکسٹ فائل کو ڈاؤنلوڈ کریں گے اور اس مسئلے کو Find and Replace کی مدد سے ختم کر دیں گے۔

\\\\\

اعجاز صاحب،

ایک اور نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ آیتوں کا حوالہ اس ٹیکسٹ فائل میں یوں دیا گیا ہے:
مجھے امید ہے کہ میں فائیند انیڈ ریپلیس کی مدد سے ہی اسکو اس فارمیٹ تبدیل کر سکوں گی:

[قران آسان تحریک 1:5]


فاروق صاحب،
آپ سے درخواست ہے کہ مجھے صرف 3 دن کی مہلت دیجئیے کہ میں اس ٹیکسٹ فائل میں آیتوں کے حوالے کو مطلوبہ فارمیٹ میں لے آؤں۔ اس کے بعد یہ ٹیکسٹ فائل آپکے حوالے اور آپ اس میں عربی لنک داخل کر سکتے ہیں۔


\\

(اعجاز صاحب، کیا آپ اس ٹیکسٹ فائل میں پری ٹیکسٹ کی خامی دور کر کے مجھے یہ بذریعہ ای میل بھیج سکتے ہیں؟)


میں نے 3 مختلف فارمیٹ میں فائلز جنریٹ کردی ہیں۔ جو بھی آپ سب کو پسند ہو بتائیں
یہ فائلز یہاں ہیں
[قرآن آسان تحریک 1:2]
http://www.openburhan.net/share/quranasan01.txt
Html لنک کے ساتھ
http://www.openburhan.net/share/quranasan02.txt
سرخ اور نیلے رنگ کے ساتھ
http://www.openburhan.net/share/quranasan03.txt

وکی میں میں HTML Tags استعمال نہیں کرپایا۔ میں اس پر نیا ہوں۔ کچھ مدد کی ضرورت ہے۔
اگر آپ میں سے کوئی درست HTML Tags بتا دے تو ویسا بھی جنریٹ کرسکتا ہوں۔ پھر بس صرف کٹ اور پیسٹ کا کام رہ جائے گا۔
 

مہوش علی

لائبریرین
میں نے 3 مختلف فارمیٹ میں فائلز جنریٹ کردی ہیں۔ جو بھی آپ سب کو پسند ہو بتائیں
یہ فائلز یہاں ہیں
[قرآن آسان تحریک 1:2]
http://www.openburhan.net/share/quranasan01.txt
Html لنک کے ساتھ
http://www.openburhan.net/share/quranasan02.txt
سرخ اور نیلے رنگ کے ساتھ
http://www.openburhan.net/share/quranasan03.txt

وکی میں میں HTML Tags استعمال نہیں کرپایا۔ میں اس پر نیا ہوں۔ کچھ مدد کی ضرورت ہے۔
اگر آپ میں سے کوئی درست HTML Tags بتا دے تو ویسا بھی جنریٹ کرسکتا ہوں۔ پھر بس صرف کٹ اور پیسٹ کا کام رہ جائے گا۔


زبردست فاروق صاحب،

اللہ کا شکر ہے کہ اس محفل پر مجھے آپ جیسے لوگوں سے ملنے کا موقع ملا جو کہ قوم کے لیے سرمایہ افتخار ہیں۔

///////////////

وکی پر تقریبا تمام قسم کے ایچ ٹی ایم ایل ٹیگ کام کرتے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ وکی کی اپنی فارمیٹنگ بھی ہے۔

اس لنک پر آپ کو وکی فارمیٹنگ (اور اس میں ایچ ٹی ایم ایل) کے متعلق تمام (مختصر مگر جامع) معلومات مل جائیں گی۔

http://meta.wikimedia.org/wiki/Help:Contents#For_editors

اس ہیلپ پیج پر لنکنگ سے متعلق آپکے متعلقہ مضامین ہیں۔

- Linking
- اور Formating

بہتر ہے کہ وکی میں وکی فارمیٹنگ کی مدد سے لنک کیا جائے جو کہ بہت آسان ہے۔

[[http//:www.openburhan.org|Here Text which you want to be displayed]]
 

مہوش علی

لائبریرین
نیز یہ کہ وکی میں ٹیکسٹ کو رنگین کرنے کے لیے ایچ ٹی ایم ایل ہی استعمال ہوتا ہے (جبکہ آپ نے جو طریقہ ٹیکسٹ فائل میں استعمال کیا ہے وہ اس ڈسکشن فورم کی بی بی فارمیٹنگ کا ہے)

[قران آسان تحریک 1:5]

تو وکی کے لیے ہمیں ایچ ٹی ایم ایل ٹیگ کے ساتھ ایک ٹیکسٹ فائل جنریٹ کرنا پڑے گی۔
 
میں لکھ چکا ہوں کہ اگر قرآن پروجیکٹ سے اسے جوڑا جائے تو پروف ریڈنگ کے وقت احباب کو آیت نمبر ڈانے ہوں گزے متن دیکھ لر، آن لائن یا اصل کتاب سے،چاہے ترجمے کی عبارت کو توڑنا پڑے۔
لقمان، سجدہ۔ احزاب پوسٹ کر دی ہیں۔


میں تفہیم القراں کے ان تمام سورۃ کے ترجموں کی فائیلوں کو ڈاون لوڈ کرکے ان میں سورۃ اور آئت نمبر لگا رہا ہوں۔
تمام فائیلیں‌ الگ الگ ہیں۔ کیا یہ پوری ہیں؟ مجھے مکمل لسٹ ان سورۃ کی نظر نہیں آرہی ہے؟
والسلام
 
تفہیم القران اپنی مکمل نیویگیشن کے ساتھ وکی لائبریری پر بنا دیا گیا ہے۔

آپ لوگوں سے پرزور استدعا ہے کہ اب نئے کام کو کہیں اور ڈاؤنلوڈ کے لیے رکھنے کی بجائے سیدھا وکی پر جا کر پیسٹ کر دیا کریں۔ اس طرح عوام کا زیادہ بھلا ہو گا۔ انشاء اللہ۔

اور اب کوئی اور امیدوار ہاتھ کھڑا کرے کہ وہ ابتک شائع ہونے والی تمام سورتوں کو وکی لائبریری پر منتقل کر دے گا۔

گو آپ کا آئیڈیا درست ہے۔ کہ پروف ریڈنگ وکی پر ہی کریں۔

اگر ترجمہ فائیلوں میں ہو تو اس میں پروگرامیٹیکلی سورۃ نمبر اور آئت نمبر لگ سکتے ہیں۔
میں نے اس مقصد کے لئے یہ جگہ بنادی ہے۔
http://www.openburhan.net/tafheem/
جو تراجم مجھے ملے وہ میں نے یہاں‌ رکھ دئے ہیں۔ اگر مزید سورتوں کے تراجم بھی آپ یہاں رکھ دیں یا لنک فراہم کردیں ان سورتوں کے تراجم کا تو تو ان میں سورۃ اور آیت نمبر لگاسکتا ہوں۔ ابھی تک مجھے اس تھریڈ کو ناپنے پرصرف یہ ترجموں کی فائیلیں ملی ہیں۔

(39)Zumr-Tar.doc (53.5 K)
(40)MominTar.doc (59 K)
(41)Hameem-Tar.doc (44 K)
(42)Shoora-Tar.doc (47.5 K)
(45)_Jasiya_tar.doc (36.5 K)
38SuadTar.doc (44 K)
43Zukhruf-tar.doc (36.5 K)
44-Dukhhan-Tar.doc (30 K)
46-Ahqaaf-tar.doc (42 K)
Ahzab.doc (60 K)
FatirTar.doc (39 K)
Luqman.doc (39.5 K)
Saba-tar.doc (42 K)
Saffat-Tar.doc (43.5 K)
Sajda.doc (31 K)
Yaseen-tar.doc (38.5 K)
Zukhruf-Tar.doc (39 K)​
 
پروف ریڈنگ کے لیے میں بھی حاضر ہوں اور کچھ وکی فارمیٹنگ بھی کی ہے میں نے سورتہ نمبر 38 کی۔ میرے خیال سے اس کی بھی اشد ضرورت ہے ، اس سے پڑھنے اور تدوین کرنے میں حددرجہ آسانی رہتی ہے۔

مجھے صورت نمبر بتا دیا جائے تاکہ میں یہ کام ساتھ ساتھ کرتا رہوں۔
 

مہوش علی

لائبریرین
مجھے مل گیا۔ نئی فائیل جنریٹ کر رہا ہوں۔
نئی فائیل، کلر اور لنک کے ساتھ یہاں ہے۔
http://www.openburhan.net/share/quranasan01.txt

سورۃ البقرۃ اور سورۃ فاتح دیکھئے۔
اگر آپ لوگوں کو ٹھیک لگتی ہے تو بتائیں۔ پھر کٹ پیسٹ شروع کرتا ہوں۔


میں نے سورہ بقرہ اور سورہ النساء چیک کی ہیں اور یہ دونوں بالکل صحیح ہیں۔

فاروق صاحب،

آپکے کام کرنے کی رفتار بہت تیز ہے (ماشاء اللہ)۔

اب ہم کاپی پیسٹ شروع کر سکتے ہیں، مگر جیسا کہ آپ نے پہلے تحریر کیا تھا کہ آپ عربی عبارات کا لنک ہر آیت کے ساتھ دینا چاہتے ہیں۔ تو میرے خیال میں اگر یہ کام آسانی سے ہو سکے تو کر لیا جائے (اور اگر بہت وقت لے، تو فی الحال اسے ملتوی کر دیا جائے)۔

نیز یہ کہ میں ساتھ میں قرانی سورتوں کے تعارف کی فائل پر بھی کام کر رہی ہوں اور ویک اینڈ تک انشاء اللہ کام مکمل ہو جائے گا۔ (اسکی نیویگیشن بن چکی ہے)

پروگرام یہ بھی تھا کہ ہر قرانی ترجمے کی سورتوں کے اوپر متعلقہ سورت کے تعارف کا لنک بھی دے دیا جائے۔

وکی لنک یوں ہو گا۔

[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 1:الفاتحۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 2:البقرۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 3:آل عمران|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ4:النساء|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 5:المائدۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 6:الانعام|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 7:الاعراف|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 8:الانفال|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 9:التوبۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 10:يونس|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 11: ہود|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 12:يوسف|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 13:الرعد|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 14:ابراہيم|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 15:الحجر|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 16: النحل|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 17:الاسراء|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 18:الكہف|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 19:مريم|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 20:طہ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 21:الانبياء|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 22:الحج|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 23:المؤمنون|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 24:النّور|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 25:الفرقان|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 26:الشعراء|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 27:النّمل|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 28:القصص|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 29:العنكبوت|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 30:الرّوم|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 31:لقمان|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 32:السجدۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 33:الاحزاب|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 34:سبا|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 35:فاطر|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 36:يس|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 37:الصافات|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 38:ص|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 39:الزمر|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 40:غافر|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 41:فصّلت|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 42:الشورى|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 43:الزخرف|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 44:الدّخان|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 45:الجاثيۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 46:الاحقاف|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 47:محمد|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 48:الفتح|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 49:الحجرات|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 50:ق|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 51:الذاريات|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 52:الطور|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 53:النجم|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 54:القمر|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 55:الرحمن|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 56:الواقعۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 57:الحديد|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 58:المجادلۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 59:الحشر|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 60:الممتحنۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 61:الصف|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 62:الجمعۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 63:المنافقون|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 64:التغابن|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 65:الطلاق|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 66:التحريم|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 67:الملك|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 68:القلم|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 69:الحاقۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 70:المعارج|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 71:نوح|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 72:الجن|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 73:المزّمّل|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 74:المدّثر|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 75:القيامۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 76:الانسان|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 77:المرسلات|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 78:النبا|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 79:النازعات|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 80:عبس|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 81:التكوير|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 82:الانفطار|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 83:المطفّفين|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 84:الانشقاق|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 85:البروج|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 86:الطارق|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 87:الاعلى|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 88:الغاشيۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 89:الفجر|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 90:البلد|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 91:الشمس|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 92:الليل|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 93:الضحى|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 94:الشرح|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 95:التين|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 96:العلق|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 97:القدر|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 98:البينۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 99:الزلزلۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 100:العاديات|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 101:القارعۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 102:التكاثر|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 103:العصر|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 104:الہمزۃ|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 105:الفيل|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 106:قريش|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 107:الماعون|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 108:الكوثر|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 109:الكافرون|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 110:النصر|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 111:المسد|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 112:الاخلاص|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 113:الفلق|سورۃ کا تعارف]]​
[[قرانی سورتوں کا تعارف/سورۃ 114: النّاس|سورۃ کا تعارف]]​


میرے خیال میں اسکے بعد چیزیں مکمل ہو جائیں گی اور ہم کاپی پیسٹ کرنا شروع کر سکتے ہیں۔
 

مہوش علی

لائبریرین
فاروق صاحب،

http://www.openburhan.net/share/IRFANUL_QURAN.odt

یہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے ترجمے "عرفان القران" کی اوپن آفس فائل ہے۔ اور یہ بھی آیات کا حوالہ لگنے کی منتظر ہے۔

مگر پرابلم یہ ہے کہ اس میں صرف آیت نمبر ہے اور سورہ نمبر ساتھ میں نہیں۔

میرے خیال میں اس فائل میں آپ کو پہلے ہر سورت الگ الگ لینی پڑے گی، پھر اس میں آیت نمبر کے ساتھ سورت نمبر اٹیچ کرنا ہو گا۔ بہرحال انشاء اللہ کام ہو جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صحیح۔۔۔ میں نے ابھی سورت وار تجربہ کیا ہے اور کامیابی ہوئی ہے

[عرفان القران 1:1] سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہےo
[عرفان القران 1:2] نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہےo
[عرفان القران 1:3] روزِ جزا کا مالک ہےo
[عرفان القران 1:4] (اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیںo
[عرفان القران 1:5] ہمیں سیدھا راستہ دکھاo
[عرفان القران 1:6] ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایاo
[عرفان القران 1:7] ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں ک


ویسے میں امید کر رہی ہوں کہ آپکا ٹیکسٹ فائل والا طریقہ اس سے بہتر ہو اور ہمیں اور بہتر نتائج مل سکیں۔
 
فاروق صاحب،

http://www.openburhan.net/share/IRFANUL_QURAN.odt

یہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے ترجمے "عرفان القران" کی اوپن آفس فائل ہے۔ اور یہ بھی آیات کا حوالہ لگنے کی منتظر ہے۔

مگر پرابلم یہ ہے کہ اس میں صرف آیت نمبر ہے اور سورہ نمبر ساتھ میں نہیں۔

میرے خیال میں اس فائل میں آپ کو پہلے ہر سورت الگ الگ لینی پڑے گی، پھر اس میں آیت نمبر کے ساتھ سورت نمبر اٹیچ کرنا ہو گا۔ بہرحال انشاء اللہ کام ہو جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صحیح۔۔۔ میں نے ابھی سورت وار تجربہ کیا ہے اور کامیابی ہوئی ہے




ویسے میں امید کر رہی ہوں کہ آپکا ٹیکسٹ فائل والا طریقہ اس سے بہتر ہو اور ہمیں اور بہتر نتائج مل سکیں۔

قرآن آسان:
انشاء اللہ تعالی آج رات کو اس کووکی میں ڈالنے میں مزید کام کروں گا۔
اس کی وکی میں تمام صفحات کے لنک درست نہیں ہیں۔ صرف سورۃ نمبر 7 یا 8 تک لنکس درست ہیں پھر درست نہیں۔ آپ دیکھ لیں۔

عرفان القران::
یہ فائیل میں نے ڈاؤن لوڈ کرلی ہے۔ آج رات تک انشاء اللہ اس میں لنک، کلر، سورۃ‌نمبر اور آیات کا نمبر ڈالنے کی کوشش کروں گا۔

تفہیم القرآن:
مجھے اس کے ترجمے کی مکمل فائیلز درکار ہیں تاکہ سورۃ نمبر اور آیت نمبر دونوں ڈال سکوں۔

والسلام۔
 
میں نے سورہ بقرہ اور سورہ النساء چیک کی ہیں اور یہ دونوں بالکل صحیح ہیں۔
اس پر انشاء اللہ آج رات کو کام کروں گا۔
فاروق صاحب،
اب ہم کاپی پیسٹ شروع کر سکتے ہیں، مگر جیسا کہ آپ نے پہلے تحریر کیا تھا کہ آپ عربی عبارات کا لنک ہر آیت کے ساتھ دینا چاہتے ہیں۔ تو میرے خیال میں اگر یہ کام آسانی سے ہو سکے تو کر لیا جائے (اور اگر بہت وقت لے، تو فی الحال اسے ملتوی کر دیا جائے)۔
لنک لگا چکا ہوں، فائیل کا لنک اوپر فراہم کیا ہے، اس میں رنگ اور لنک دونون ہیں۔ دیکھ لیں۔
نیز یہ کہ میں ساتھ میں قرانی سورتوں کے تعارف کی فائل پر بھی کام کر رہی ہوں اور ویک اینڈ تک انشاء اللہ کام مکمل ہو جائے گا۔ (اسکی نیویگیشن بن چکی ہے)
پروگرام یہ بھی تھا کہ ہر قرانی ترجمے کی سورتوں کے اوپر متعلقہ سورت کے تعارف کا لنک بھی دے دیا جائے۔
وکی لنک یوں ہو گا۔
میرے خیال میں اسکے بعد چیزیں مکمل ہو جائیں گی اور ہم کاپی پیسٹ کرنا شروع کر سکتے ہیں۔
میرا خیال: آئتوں کاپی پیسٹ اور مندرجہ بالاء ‌کام دونوں‌کا آپس میں مجھے کوئی تعلق نظر نہیں آتا۔ اگر ہے تو بتائیے۔
والسلام۔
 

مہوش علی

لائبریرین
آیات کے عربی متن کا لنک میں مِس کر گئی تھی۔ واقعی میں بہت زبردست کام ہوا ہے اور اب ہر لحاظ سے چیزیں مکمل ہیں۔ شکر الحمد للہ۔

اور اوپن برھان نیٹ پر نہ صرف عربی آیات کا متن ہے، بلکہ تمام تر موجودہ ڈیجیٹائزد شدہ قرانی تراجم کا متن بھی موجود ہے۔ اس لحاظ سے یہ سائیٹ منفرد ہے اور مجھے بہت پسند آئی ہے۔

فاروق صاحب،

ہمارے پاس کنز الایمان والا ترجمہ بھی موجود ہے، مگر احمد علی اور شبیر احمد والا ترجمہ مسنگ ہے۔ اگر یہ تراجم بھی مل جائیں تو سیٹ مکمل ہو جائے گا۔

/////////////////////

نیز اراکین کو یہاں پھر یاد دلا دوں کہ قرانی تراجم تو موجود ہیں، لیکن ابھی تک ہمارے پاس سیرت پر ایک بھی کتاب ڈیجیٹل صورت میں موجود نہیں ہے۔

سیرت کے بعد احادیث میں صحاح ستہ کی بات آتی ہے تو بخاری کی 5 کتابیں (یا جنہیں آپ ابواب کہیں) وہ جاوید اقبال صاحب کے ٹائپ شدہ موجود ہیں۔ اس طرف بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
 
Top