Muhammad Ikram
محفلین
السلام علیکم۔
مجھے تفسیر روح المعانی اردو مکمل درکار ہے۔ شکریہ
مجھے تفسیر روح المعانی اردو مکمل درکار ہے۔ شکریہ
یہ بات باعثِ حیرت ہے۔آخری معلومات کے مطابق۔۔۔
اس کا اردو ترجمہ نہیں ہے!!!
کیوں؟؟؟یہ بات باعثِ حیرت ہے۔
عموماً تمام اہم تفاسیر کے تراجم موجود ہیں۔کیوں؟؟؟
میں نے معلوم کرنے کی کوشش کی۔۔۔عموماً تمام اہم تفاسیر کے تراجم موجود ہیں۔