تعاون براے فورم

عزیزامین

محفلین
میں ایک واٰئلڈ لائف فورم شروع کر رھا ھوں اگر آپ کو شرکت کرنا یا راے دینا سوال کرنا ھو تو تشریف لایے شکریہ
 

ماوراء

محفلین
او اچھا۔۔ میں سمجھی کوئی نیا فورم بنایا ہے۔ وہاں جانا ہے۔
اور آج تو میں بالکل بھی مذاق کے موڈ میں نہیں ہوں۔۔۔ بالکل سنجیدگی سے پوچھا تھا۔:d
 

عزیزامین

محفلین
شکل کچھ کچھ بن رھی ھے اسکا ایک اصول یہ ھے ایک پرچہ دینا ھو گا جو یہ حل نھیں کرے گا وہ ممبر نھیں
 
Top