تعارف تعارفِ من

عباس اعوان

محفلین
وعلیکم السلام۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
کوشش کیا کریں کہ سلام پورا لکھیں۔
 

نایاب

لائبریرین
محترم آرزم دیورم بھائی آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
کیا آپ کا نام فارسی زبان میں ہے ۔ ؟
اگر اس کا معنی بتا دیں تو علم میں اضافہ ہوگا ۔
بہت دعائیں
 
Top