تصویر کیسے لگائیں

فرذوق احمد

محفلین
مجھے یہ بتا دیں کہ ،،،پیغام میں تصویر کیسے لگاتے ہیں۔۔شمشاد بھائی نئ جہانزیب بھائی کا تحریر کیا لنک بھیجا تھا ،،مگر مجھے اُس سے بھی استفادہ نہیں ہوا ۔پلیز آپ لوگ کچھ مدد کر دیں ،،میں یہ کام ضرور چاہتا ہوں ۔۔
آپ سب بھائیوں کا چھوٹا بھائی
فرذوق احمد
 
Top