تصویروں کا کھیل

عزیزامین

محفلین
اس دھا گے کا نام تو زیک جی کے کھیل سے ملتا ہے لیکن اصول نہیں اس کے اصول تصویر اپنی کھینچیں ہو تو بہتر نہیں توکہیں سے بھی چلے گی تصویروں پر معلومات جس قدر ہو سکے اس ہفتے کا مو ضوع اپنے اپنے ملک کے پرندے ہے اگر کوئی ممبر رہ جاے تو وہ بھی دوبارہ شامل ہو سکتا ہے
 
جن شہروں میں ہم رہتے ہیں یہاں پرندے تو خاصے نایاب ہیں۔ ہاں انسانوں کا ریلا ہر جگہ نظر آجائے گا۔ اور اب انسانوں کی تصویریں کیا کھینچنا وہ تو اخبارات میں آتی ہی رہتی ہیں۔

امین بھائی میں بس مزاقاً کہہ رہا ہوں حوصلہ شکنی مقصود نہیں۔
 
Top