ہمت بھیا ، آپ اپنا دل اس سے بچا کر رکھنا ۔ کہیں آپ بھی بعد میں یہ گنگناتے نہ ملیں "دِل تو بچہ ہے جی"۔ کبھی یہ زرداری کا دیوانہ تھا پھر مولانا کا مستانہ بنا کیا معلوم کل کو مسرت شاہین کا پروانہ بن جائے۔
کیا کیا چوری کرے گی
ہمت بھیا ، آپ اپنا دل اس سے بچا کر رکھنا ۔ کہیں آپ بھی بعد میں یہ گنگناتے نہ ملیں "دِل تو بچہ ہے جی"۔ کبھی یہ زرداری کا دیوانہ تھا پھر مولانا کا مستانہ بنا کیا معلوم کل کو مسرت شاہین کا پروانہ بن جائے۔
کیا کیا چوری کرے گی
تب لوگ موجیں لوٹیں گے ۔ ویسے آپ نے مولانا کے ساتھ ساتھ مسرت شاہین کا جس کثرت سے ، مختلف دھاگوں میں، تذکرہ کیا ہے اس سے یہی لگ رہا ہے کہ آپ دوسروں کے لُوٹنے کے لئیے کچھ چھوڑیں گے ہی نہیں۔ آپ کی ایک ہی جست مسرت شاہین کی حمایت میں لگے گی اور ہم جیسے "رند" خود کو زاہد سمجھنے کے وہم میں مبتلا ہو جائیں گےمیں کب کہہ رہا ہوں برائی ہے میں تو کہہ رہا ہوں کہ خوب ٹھمکے لگیں گے
پہلے ہی ایک جلسے میں لوگ کرسیاں لوٹ کے بھاگ گئے تھے۔ اب کیا لوٹیں گے؟ جس کنسرٹ میں مسرت شاہین بھی ہوگی
غلطی سے اپنا حلقہ 119 لکھ دیا جبکہ میرا حلقہ 129 ہےتحریک انصاف کی سونامی ملک میں انقلاب لے کر آٰئیگی۔ہم پاکستان میں انصاف کا بول بالا کریں گے۔ملک میں ہر غریب کو روز گار ملے گا وغیرہ وغیرہ۔اس طرح کی بیانات عمران خان کی طرف سے عام سننے کو ملتے ہیں۔لیکن کیا ایسا واقعی ممکن ہے؟
میں ذاتی طور پر عمران خان کا حامی تھا اور مجھے امید تھی کہ عمران خان شاید ایسا کربھی لیں لیکن جب سے ہر ایک لوٹے نے تحریک انصاف میں شامل ہونا شروع کر دیا تو مجھے تشویش شروع ہو گئی لیکن میں پھر بھی عمران کی قدر کرتا رہا لیکن اب تو حد ہی ہو گئی جب ہمارے علاقے کی ایک معروف بدمعاش شخصیت (میاں محمد منشا سندھو) جو پرویز الہٰی کے دور میں ان کے مشیر رہے اور اس دفعہ الیکشن ہار گئے نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔
یہ صاحب یہاں کہ ہر ڈاکو کے سرپرست ہیں اور جب سے یہ تحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں ہمارے علاقے میں چوری کی
وارداتیں بھی شروع ہو گئی ہیں۔اس سے پہلے کافی عرصہ سکون تھا۔اوپر سے تھانے والے بھی پرچہ کاٹنے سے پہلے پوچھتے ہیں کہ
کہیں اس چور کا تعلق جناب (میاں محمد منشا سندھو )سے تو نہیں اگر ہے تو ہم نہیں کاٹ سکتے
اب آپ خود بتائیں میں کس منہ سے ان صاحب یا عمران خان کو ووٹ ڈالوں گا؟
ہمیں تو پھر آزمائے ہوئے لوگوں کو ہی دوبارہ ووٹ دینے پڑیں گے یا اس سے بہتر ہے ووٹ ہی نا کاسٹ کریں
صرف میں نہیں بہت سے پاکستانی یہی سوچ رہے ہیں کے وہ کیا کریں؟
(نوٹ:میرا تعلق لاہور کے آخری حلقہ ۱۱۹ کے ایک گاؤں سے ہے۔میں عمران خان کا پہلے بھی فین تھا اب بھی ہوں لیکن اب پہلے والی بات نہیں رہی )
انیس بیس کا فرق تو سنا تھا یہ انیس انتیس والا فرق کافی تشویشناک ہےغلطی سے اپنا حلقہ 119 لکھ دیا جبکہ میرا حلقہ 129 ہے
وہ دراصل اس وقت میں نیا نیا آیا تھا یہاں اور ویسے بھی مجھے تو ابھی بھی اپنے حلقے کا پتہ نہیں تھا صرف اس وجہ سے پتہ چلا کہ شہباز شریف صاھب جو الیکشن لڑ رہے ہیں یہاں سےانیس بیس کا فرق تو سنا تھا یہ انیس انتیس والا فرق کافی تشویشناک ہے
عمران کا ساتھ دیں اور ایک صاف پاکستان بنانے میں پہل کریں شاید کچھ عرصہ لگے مگر صاف پاکستان تو ملے
داہنے ہاتھ سےاچھا تو پھر کس ہاتھ سو ووٹ دیں؟
لاحول ولا قوةمیرا خیال ہے عمران کچھ نہیں کرنے والا یہ فوجی ایجنٹ ہے۔
میرا دوسرا خیال ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو بھی ٹرائی کرنا چاہیے۔ مولانا کا جلسہ کراچی میں کامیاب گیا ہے اور وہ ایک تجربہ کار سیاست دان ہیں۔ میڈیا ان کے خلاف بکتا رہتا ہے مگر وہ عمران سے بہرحال بہتر ہیں
لاحول ولا قوة
ووٹ امانت ہے سیدھے ہاتھ سے دینا چاہئے ۔ (پی ٹی ائی کو )بائیں ہاتھ سے کہ سب غلط کام بائیں ہاتھ سے ہی کرنے چاہیں۔
آپ خواہ مخواہ الزام تراشی کر رہے ہیں ثبوت پیش کریں تو میں جواب دوںمولانا بہرحال عمران سے بہتر ہے
اور عمران کے فوجی رابطے بلکہ پشت پناہیوں سے انکار ہے کیا؟
آپ خواہ مخواہ الزام تراشی کر رہے ہیں ثبوت پیش کریں تو میں جواب دوں
خبر کا لنک دیں اور ادھر اُدھر کی مت سُنائیں ثبوت پیش کریںمیں نہیں کررہا بلکہ ابھی خبر پڑھی کہ عبدلستار ایدھی بھی یہی کہہ رہا ہے اسی کی بات دھرادی۔ یاد رہے عبدلستار ایدھی پاکستان کا سب سے بڑا چیرٹی ورکر ہے
خبر کا لنک دیں اور ادھر اُدھر کی مت سُنائیں ثبوت پیش کریں
ان کی اولاد کے بارے اپ کچھ نہیں کہتے؟ اپنے لیڈر ( اس کے لیے یہ لفظ لکھنا تو نہیں چاہیے ) سے کہو کہ ایک دفعہ صرف ایک دفعہ اور وہ بھی 5 منٹ کے لیے عمران کے سامنے سامنے تو بیٹھ کر دکھا دے۔ اب یہ دلیل مت دینا کہ پہلے عمران کو اس برابر تو لاؤ۔۔۔عمران کا ساتھ کیوں دیں؟
کیا صاف پاکستان عمران کا ساتھ دینے سے ملے گا؟
کیا دلیل ہے
مجھے لگتا ہے عمران کی حکومت ، ایوب، یحیحی، ضیا، اور مشرف کی حکومت کا ایک سول تسلسل ہوگی۔
یہ الزام پرانا ہوگیاہے اب تو انگریجی لوگ بھی اس بات کو مانتے ہیں کہ عمران ناتو امریکہ سے ڈرتا ہے اور نا اسکے پیچھے فوج ہےمولانا بہرحال عمران سے بہتر ہے
اور عمران کے فوجی رابطے بلکہ پشت پناہیوں سے انکار ہے کیا؟
لگتا ہے سندھو صاحب کا بندہ آپ تک پہنچ چُکا ۔غلطی سے اپنا حلقہ 119 لکھ دیا جبکہ میرا حلقہ 129 ہے