لاہور میں کتنی نشستیں ہیں قومی اور صوبائی اسمبلی کی؟
کیوں ن امریکا کی ہے کیا؟![]()
ن پاکستانیوں کے دل کی آواز بن گئی ہے
میرے دل کی آواز نہیں ہے۔![]()
ہاں یقینا پاکستانیوں کی دل کی آواز ہے ۔۔۔ ۔ پرساتھ میں مطلقا جہلا کا سابقہ لگاتے ہوئے![]()
ان پڑھ ہونےاور جاہل ہونے میں زمین و آسمان کا فرق ہے حجوررررررررر![]()
او پائی آبی ٹو کول خیال نال۔۔۔۔ یار خان اے۔ اس دا کوئی قصور نہیں ہے گا آہو سمجھا کرو ناان پڑھ ہونےاور جاہل ہونے میں زمین و آسمان کا فرق ہے حجوررررررررر![]()
تیرہ قومی اسمبلی کی اور چھبیس صوبائی اسمبلی کیلاہور میں کتنی نشستیں ہیں قومی اور صوبائی اسمبلی کی؟
یہ تو وقت ہی بتائے گاسب ہی ہاریں گے انشاللہ
ن نے کیا آسمان سے مہر لگوائی ہےجتنی بھی ہیں ن کی ہیں
کونسے پاکستانیوں کینہ
ن پاکستانیوں کے دل کی آواز بن گئی ہے
ن نے پانچویں پاس قبضہ گروپ کو جو امیدوار بنانا ہےباقی پڑھے لکھے جاہل ن لیگ کو سپورٹ شاید نہیں کررہے ہوں