تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

ہماری طرف والا حصہ بہت سختی سے ہماری کلائی کو کہنی تک اچھے سے رگڑ کر خون آلودہ کرتا ہوا ٹانگوں سے ٹکرایا جس کی وجہ سے ہم توازن برقرار نہ رکھ پائے اور ٹیرس کے اونچے والے حصے پہ گرے
اللہ اکبر ۔۔یقینا خیریت سے ہونگی لیکن یہ بتائیں کہ ٹیرس کا زیادہ نقصان تو نہیں ہوا۔
 
سیما علی

لائبریرین
عاطف بھیا ارطغرل والے ڈرامہ میں وہ کون سا کردار تھا جو اعلی اعلی بولتابرہتا تھا اور پھر اسے دووووور پہنچا دیا گیا تھا۔
وہ والی تلوار چاہئے میکوں۔ آج، ابھی اور اسی وقت۔
رحم کی اپیل کرتئ ہیں آپا اتنا غصہ اچھا نہیں۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظہر کا ٹائم۔۔۔ واپسی سے یہیں سے سلسلہ شروع کریں گے جہاں پہ منقطع کر کے جا رہے۔
سارے برف بن جائیں۔ کوئی اپنی جگہ سے نہ ہلے۔
چائے کے شوقین البتہ اپنی شوقینی کی خاطر ہل سکتے ہیں۔ مگر اپنی چائے کے ساتھ ہماری چائے کی پیالیاں بھی لیتے آئیے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ اکبر ۔۔یقینا خیریت سے ہونگی لیکن یہ بتائیں کہ ٹیرس کا زیادہ نقصان تو نہیں ہوا۔
سیما آپا ان عامر بھیا کی خاطر رحم کی اپیل کی آپ نے۔۔۔ اچھا رہنے دیں تلوار۔
وہ سامنے ایک کند چھری پڑی، اسی سے خدمت لیتے ہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
عاطف بھیا ارطغرل والے ڈرامہ میں وہ کون سا کردار تھا جو اعلی اعلی بولتابرہتا تھا اور پھر اسے دووووور پہنچا دیا گیا تھا۔
وہ والی تلوار چاہئے میکوں۔ آج، ابھی اور اسی وقت۔
اس کا نام تھا سعد الدین ۔۔۔۔۔ پورا نہیں لے سکتا ، وجہ وہی جس سے تمہیں پورے شعر کا ترجمہ پوچھنے سے منع کیا تھا ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس کا نام تھا سعد الدین ۔۔۔۔۔ پورا نہیں لے سکتا ، وجہ وہی جس سے تمہیں پورے شعر کا ترجمہ پوچھنے سے منع کیا تھا ۔
ہاں صحیح ہے مگر ہمیں پورا نام نہیں جاننا۔ بس عامر بھائی کے اعلی سے وہ اعلی کی یاد آئی۔
 
سیما آپا ان عامر بھیا کی خاطر رحم کی اپیل کی آپ نے۔۔۔ اچھا رہنے دیں تلوار۔
وہ سامنے ایک کند چھری پڑی، اسی سے خدمت لیتے ہیں۔
نے شود نصیب دشمن کہ شود ہلاک تیغت
سر دوستاں سلامت کہ تو خنجر آزمائی
عراقی
 
Top