تجنید کا انگریزی ترجمہ

قیس

محفلین
السلام علیکم ١
کیا کوئی دوست مجحے لفظ "تجنید " کا انگریزی ترجمہ بتا سکتے ہیں؟َ اگر کوئی دوست جرمن ترجمہ بھی عنائیت فرما سکیں تو بہت بہت شکرگزار رہوں گا ۔
والسلام
 

قیس

محفلین
السلام علیکم
جناب تلمیذ صاحب بہت بہت شکریہ ، کیا اس سے بہتر کوئی مطلب نہیں جو اس کے فقط معانی ہی نہیں بلکہ اسکی روح کو بھی مکمل کرے ۔ والسلام
 
Top