تجاویز

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

تفسیر صاحب

آپ نے جو تجاویز مجھے بھیجی تھیں میں ان پر اپنی رائے آپ کو روانہ کر چکی ہوں اس درخواست کے ساتھ کہ اگر مناسب سمجھیں تو اپنی تجاویز یہاں بھی پوسٹ کر دیجئے تاکہ باقی اراکین بھی مستفید ہو سکیں اور اپنی رائے کا اظہار بھی کر سکیں
آپ نے جو نکات ذکر کئے ہیں وہ عربی اسباق کے علاوہ دوسرے تعلیمی فورمز میں بھی کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں ۔

شکریہ
 
Top