تاریخ کا سب سے بڑا ایکسیڈینٹ

حسن علوی

محفلین
بڑا ہولناک حادثہ معلوم ہوتا ھے۔ اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو شفاء دے (آمین)

(تصاویر اور ویڈیوز پیش کرنے کا شکریہ زینب اور عظیم صاحب)
 

تعبیر

محفلین
شکریہ زینب اور فیصل جی
میں نے جیو پر دیکھا تھا ۔ پر وہاں دھند کیسے :confused:
جہان دیکھو حادثے ہی حادثے ۔اللہ سب کو اپنی امان مین رکھے اور ہم پر رحم فرمائے
 
Top