اظہرالحق
محفلین
ارے چونک گئے ، تارا کیسے چاند پر جا سکتا ہے ۔ ۔ مگر دیکھ لیں جی جا رہا ہے ۔ ۔ اور یہ تارا وہاں لے کر جا رہے ہیں "عادل جعفری" ۔ ۔ اور یہ عادل جعفری کون ہیں ۔ ۔ یہ ہیں جی "تارا انرجی ٹیکساس " کے چیف ایگزیکیوٹیو ۔ ۔ ۔ ۔ جی ہاں یہ ان دس کمپنیوں میں سے ہیں جو لے کر جا رہیں ہیں اپنی اپنی ٹیمیں چاند پر ۔ ۔ ۔ اور عادل کی ٹیم کا نام ہے "چندا" ۔ ۔ ۔ اکثر لوگ ان کو نہیں جانتے ہوں گے ۔ ۔ ۔ مگر میں چاہتا ہوں آپ ان سے ملیں اور جانیں کہ ۔ ۔ ہاں ابھی ہمیں مایوس نہیں ہونا ہے ۔ ۔ ۔
مزید تفصیلات کے لئے ۔ ۔ ۔
تارا انرجی والے
اور یہ جارہے ہیں مقابلے کے لئے جسکا نام ہے لیونر ایکس پرائیز
اور اس مشن میں انکے ساتھی ہیں سیٹی انسٹیٹیوٹ ، گوگل اور انصاری ایکس پرائز ۔ ۔ یہ مقابلہ ہے 2009 میں ۔ ۔ ۔
تو رہیے سٹائے ٹون ٹو ۔ ۔ لیونر کمپٹیشن ۔ ۔ ۔