بے پر کی

عینی شاہ

محفلین
جی ہاں
میں محفل پہ سب سے چھوٹا ایکٹو ممبر ہوں۔
صرف 19 سال عمر ہے۔
پھر تو میں آپکی آپی ہوئی ہی ہی ہی یااااااااااااااااااااااااااا ہووووووووووووووووووووووووووو میں بھی کسی کی آپا ہوں بچووووووووووووووووووووووووووووووو :rollingonthefloor::rollingonthefloor:ناو یو ول سے می آپی اوکے!!:p
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
پھر تو میں آپکی آپی ہوئی ہی ہی ہی یااااااااااااااااااااااااااا ہووووووووووووووووووووووووووو میں بھی کسی کی آپا ہوں بچووووووووووووووووووووووووووووووو :rollingonthefloor::rollingonthefloor:ناو یو ول سے می آپی اوکے!!:p
جی
میں تو ویسے بھی محفل پہ سب کو آپی یا باجی کہتا ہی ہوں لیکن کچھ کو کبھی آنٹی کہا تو انہوں نے برا منا لیا، ویسے آپ تو نہیں منائیں گی نا برا عینی آنٹی
:D
 

عینی شاہ

محفلین
جی
میں تو ویسے بھی محفل پہ سب کو آپی یا باجی کہتا ہی ہوں لیکن کچھ کو کبھی آنٹی کہا تو انہوں نے برا منا لیا، ویسے آپ تو نہیں منائیں گی نا برا عینی آنٹی
:D
:rollingonthefloor:پہلے یہ بتائیں آنٹی کس کو بولا :rollingonthefloor:نہیں آپ مجھے آپی ہی کہہ لیں نا پلیزززززززززززززز:rolleyes:
 

عینی شاہ

محفلین
پہلے تو غیر متفق کا حساب برابر کرتاا ہوں۔
تو پھر کیا کہوں؟
یہ تو بہت غلط بات ہے بلال بھائی ۔۔:( میں تو ٹھیک بات کر ری تھی آپ نے کیئوں کراس دیا مجھے میں اپکی شکائیٹ لگاتی ہوں سعود بھائی اور منصور بھای جان سے ابھی ۔۔:cry2:
 
Top