بے سود سفر

محمد وارث

لائبریرین
بولنے والے ناں اور لکھا جانے والا ’نہ‘ تلفظ میں سوائے نون غنے کے کوئی فرق نہیں۔ بہت سے لوگ بشمول محمد وارث ’کہ‘ اور ’نہ‘ کو بطور دو حرفی جائز سمجھتے ہیں۔ اس لے انہیں ‘نہ‘ ہی لکھا جائے۔
’سب‘ کی ضرورت نہیں ہے،
رنگ جہاں پر خوشبو ہیں اور خاک جہاں پر سونے کی
ملا کر پڑھا جائے تو وزن درست ہو جاتا ہے

شکریہ اعجاز صاحب لیکن میں کبھی سمجھتا تھا اب نہیں سمجھتا، یہ دونوں لفظ یک حرفی ہی اچھے لگتے ہیں :)
 
Top