بیوٹی آئٹمز

ملائکہ

محفلین
اسکا رزلٹ اچھا ھے ملائکہ ،،،،، میں اکثر استعمال کرتی ہوں ۔ لیکن جن کے بال زیادہ خراب ہوں انہیں کوئی فرق نہیں پڑنے والا ۔۔:)
جی ٹھیک میرے بال تو اچھے خاصے ہیں اللہ کا شکر ہے۔۔ ویسے تو میں یہ اپنی سس کے لئے لائی تھی کیونکہ اسکے آج کل تھوڑے خراب سے ہورہے ہیں۔۔۔ بال تو اچھی غذا سے ہی اچھے ہوتے ہیں اور پوری صحت بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 

ملائکہ

محفلین
مجھے پتہ تھا تم نے دوڑے دوڑے پہنچ جانا ھے یہاں :rolleyes:
بھئی دیکھیں جلد ہی فہیم بھائی کی شادی بھی ہوجائے گی انشاللہء پھر وہ بھابی کو لیکر دیں گے نا ۔۔۔۔ تھوڑا بہت اندازہ ہوجانے دیں کہ سب لڑکیاں ہی یوز کرتی ہیں یہ سب:)
 

ملائکہ

محفلین
ہاں جی کیا کریں محفل کی خواتین جو نہایت ہی سادہ لوح ہیں۔ میک اپ شیک اپ کا کچھ معلوم ہی نہیں تو ہم سوچنگ کہ ہم ہی کچھ اسٹائلش ہوجاتے ہیں:ROFLMAO:
تو کیا ہوا
ہوسکتا ہے سب تمہاری طرح اسٹائلش نہ ہوں :)

کیوں ملائکہ :)
کیا پتہ فہیم بھائی :love: ویسے میں اتنا بھی میک اپ نہیں کرتی میانہ روی میں کرتی ہوں ۔۔۔ اور کراچی کی گرمی میں تو سب برابر ہوجاتا ہے:p
 

فہیم

لائبریرین
بھئی دیکھیں جلد ہی فہیم بھائی کی شادی بھی ہوجائے گی انشاللہء پھر وہ بھابی کو لیکر دیں گے نا ۔۔۔ ۔ تھوڑا بہت اندازہ ہوجانے دیں کہ سب لڑکیاں ہی یوز کرتی ہیں یہ سب:)
ویسے کچھ چیزیں تو میں نے بھی یوز کی ہوئی ہیں:ROFLMAO:
 

فہیم

لائبریرین
کیا پتہ فہیم بھائی :love: ویسے میں اتنا بھی میک اپ نہیں کرتی میانہ روی میں کرتی ہوں ۔۔۔ اور کراچی کی گرمی میں تو سب برابر ہوجاتا ہے:p
اچھا کرتی ہو
میانہ روی اس دی بیسٹ :)

ویسے ابھی سردیوں میں کلینزنگ ملک رات کو ضرور یوز کرو :)
 
Top