بیت بازی

عمر سیف

محفلین
اب دیکھ لو شمشاد آپ کی پوسٹ مجھ سے پہلے ہوگئی ورنہ میں ی سے شعر لکھ رہا تھا۔ اس میں میری کوئی غلطی نہیں۔ ڈلیٹ کر دینا۔
 

حجاب

محفلین
یہ سے تین شعر شمشاد صاحب نے لکھا میں نے اور ضبط نے کوئی دوڑ لگی ہوئی ہے کیا آپ لوگوں کی ضبط اور پیار کرو گی صاحب پوسٹس بڑھاؤ دوڑ لگتی ہے مجھے :?
 

عمر سیف

محفلین
ڈور کی بات نہیں نہ ہی کوئی ریس لگی ہوئی ہے۔ میرا تو نیٹ ہی اجازت نہیں دیتا کہ میں جلدی پوسٹ کروں۔ بس یہ ہر بار ہی ہو رہا ہے۔ جب بھی میری پوسٹ ہوتی ہے اس سے پہلے ہی کوئی دوسرا کر دیتا ہے۔ یہاں لکھ جایا کریں کہ ہری بتی ہوتی ہے۔ رستہ کھلا ہے پوسٹ کر لیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، سب چلتا ہے، اشعار آگے پیچھے ہو ہی جاتے ہیں۔

بس اس بات کا خیال رکھا کریں کہ کاپی پیسٹ کرتے وقت پھر سے پڑھ لیا کریں۔

اب ‘ ن ‘ سے میں ہی شعر دے دیتا ہوں۔

نومید نہ ہو ان سے اے رہبرِ فرزانہ
کم کوشش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی
 

توقیر

محفلین
حجاب نے کہا:
یہ سے تین شعر شمشاد صاحب نے لکھا میں نے اور ضبط نے کوئی دوڑ لگی ہوئی ہے کیا آپ لوگوں کی ضبط اور پیار کرو گی صاحب پوسٹس بڑھاؤ دوڑ لگتی ہے مجھے :?

سجمھ نہیں آیا میں نے صرف اپنے سے پہلے آخری پوسٹنگ کو دیکھا۔ اس سے پہلے نہیں۔
 

توقیر

محفلین
؟؟ ناپائیدار دنیا یہ گردشِ زمانہ :lol:
یہ چاند یہ ستارے مجھے کو رلارہے ہیں
پھولوں سے ڈھل رہے ہیں شبنم کے چند قطرے
ناکامیوں پہ میرے آنسو بہارہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
نہ گھر بار نہ کوئی ٹھکانہ، خانہ بدوش ہیں
اپنا کام ہے چلتے جانا، خانہ بدوش ہیں
(سعید راہی)
 
Top