بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

عائشہ عزیز

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
تو پھر ۔۔۔ آپ شرکت کر ہی لیں بھیا لیکن ہمیں جیتنے دینا ہے ۔۔اچھا!
ویسے ایک رازدارانہ مشورہ دوں۔
اگر تو میل بمقابلہ فی میل ہوا تو خواتین نے ہار جانا ہے۔
کہ
مرد حضرات میں تو یہاں بڑے بڑے کھانپڑ اقسام کے شاعر پائے جائے ہیں۔
جو اگر کھانس بھی دیں تو ایک شعر بن جاتا ہے:laughing:
 
آآآں یہ کوئی بات نہ ہوئی بھیاااا

ویسے یہ میل بمقابلہ فی میل تو نہیں ہے یہ تو بھیا لوگ بمقابلہ بہنا لوگ ہوگا۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ضرور! مدیحہ گیلانی سس تو یہیں موجود ہیں باقی رہ گئیں نیلم ان کو میں نے یہاں بلوالیا ہے عائشہ عزیز بھی موجود ہیں ناعمہ عزیز سے پوچھنا ہے وہ عائش پوچھ لیں :happy:

قرۃ العین سس، مخالف ٹیم سے بھی آراء لینا ہیں اس بارے میں اور دونوں ٹیموں کے اراکین جس دن اور جس وقت بیک وقت آنلائن آ سکیں تو اسے فائنل کر لیجیے

میں اپنا لکھ دیتی ہوں:
میرے لیے دن کوئی بھی ہو تاہم میں شام اور رات (لیکن لیٹ نائٹ نہیں) کو شامل ہو سکتی ہوں، سہ پہر کو بھی ممکن ہو سکتا ہے تاہم 5 بجے سے پہلے نہیں ۔ اگر اتوار ہو گا تو دن میں بھی شامل ہو سکتی ہوں۔
 
قرۃالعین اعوان

یہ ٹھیک ہے سس لیکن ایک یہ بات ہے کہ آراء تو میں لے لوں گی مگر دونوں ٹیموں کے سربراہ منتخب کر لیجئے پھر ان کی رائے کے ساتھ یہ زیادہ منظم طور پر ہو سکے گا۔
 
Top