بیت بازی سے لطف اٹھائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
زہرا جی اب تو گرو نے الف سے ہی شعر بھیجا ہے ۔۔۔۔ آپ تو بچے کو ڈانٹے ہی دے رہی ہیں۔۔

خیر مجے بھی الف سے ہی شعر روانہ کر نا ہے ۔۔۔ سو حاضر ہے۔

آئینہ آئینہ ہی رہتا ہے
کرچیاں کہہ رہی ہیں پتھر سے

(م۔م۔مغل)
 

گرو جی

محفلین
یوں‌بھی نہیں کہ میرے پاس ہے وہ ہم نفس
یہ بھی غلط کہ مجھ سے جدا ہو گیا وہ شخص
پڑھتا تہا میں جسے نماز کی صورت رشید
وہ یوں ہوا کہ مجھ سے قضاء ہو گیا وہ شخص
 

زھرا علوی

محفلین
زہرا جی اب تو گرو نے الف سے ہی شعر بھیجا ہے ۔۔۔۔ آپ تو بچے کو ڈانٹے ہی دے رہی ہیں۔۔

خیر مجے بھی الف سے ہی شعر روانہ کر نا ہے ۔۔۔ سو حاضر ہے۔

آئینہ آئینہ ہی رہتا ہے
کرچیاں کہہ رہی ہیں پتھر سے

(م۔م۔مغل)
جناب انہوں نے پہلے کوئی اور بھیجا تھا اب ایڈٹ کیا ہے
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif



;)
 

مغزل

محفلین
شکریہ زھرا جی۔۔ ( معذرت بھی قبول کر لیجئے )

آخری حرف ے تھا سو اسی پر:

یادِ غزال چشماں ذکرِ ثمن عذاراں
جب چاہا کر لیا ہے کنجِ قفس بہاراں

فیض
 

مغزل

محفلین
عدناب صابری ۔۔ صاحب ۔۔
اگر میں اپ کو عدنان چھابڑی لکھوں تو کیسا لگے گا۔۔۔ (نام مت بگاڑا کیجئے ۔۔ اسے مدون کرلیں)
 

مغزل

محفلین
راجہ کو رعائت دی جاسکتی ہے فیصل بھیا۔۔ مگر عدنان صابری (گروجی) تو ۔۔۔ شتر بے مہار کا نمونہ ہیں

آخری حرف یہ تھا سو شعر۔

یہ جو تم ہار کا اعزاز لیے بیٹھے ہو
اس میں میری کسی فتح کا خون بھی ہے
 

مغزل

محفلین
مجھے کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔ پاپڑی کی ۔
آ پ سے گزارش ہے کہ پوسٹ نمبر 930 جس میں آپ نے زھرا ۔۔ ظ سے لکھا ھے اسے مدون (ایڈٹ) کرلیں یا حذف (ڈیلیٹ) کردیں۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top