بہترین مزاحیہ تقریر جو آپ نےابتک سنی ہو گی۔

مہوش علی

لائبریرین
کیا آپ لوگ ہندوستانی بیہار کے سابق چیف منسٹر "لالو پرشاد یادوو" کو جانتے ہیں؟

لالو پرشاد یادوو کو اس حکومت نے وزیر ریلوے بنایا اور انڈیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انڈین ریلوے خسارے سے نکل کر بہترین منافع دینے لگا۔

اب ذرا یہ انکی تقریر سنیے کہ جس کے بعد آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=fhequbKB-bc&feature=related[/ame]

ویسے لالو پرشاد یادوو اور شیخ رشید دونوں میں کافی دوستی ہو گئی تھی اور دونوں ہی وزیر ریلوے تھے۔
 
Top