نہیں میں تو " لگا داغ چنری میں" دیکھوں گا۔smile_tongue
ت تیشہ محفلین اکتوبر 26، 2007 #22 تفسیر نے کہا: نہیں میں تو " لگا داغ چنری میں" دیکھوں گا۔smile_tongue مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ نہایت ہی بکواس فلم ہے بڑے بھیا ، ۔ اسکو دیکھکر سر پیٹنے کو دل چاہے گا آپکا ، ۔۔ سر نہ پیر ۔ کیونکہ ہم دیکھنے کے غلطی کر بیٹھے ہیں بھول بھلیاں ۔ ۔ اور لگا چنری میں داغ بکواس ، اس سے بہتر ہے انگلش کی دیکھ آئیے ۔
تفسیر نے کہا: نہیں میں تو " لگا داغ چنری میں" دیکھوں گا۔smile_tongue مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ نہایت ہی بکواس فلم ہے بڑے بھیا ، ۔ اسکو دیکھکر سر پیٹنے کو دل چاہے گا آپکا ، ۔۔ سر نہ پیر ۔ کیونکہ ہم دیکھنے کے غلطی کر بیٹھے ہیں بھول بھلیاں ۔ ۔ اور لگا چنری میں داغ بکواس ، اس سے بہتر ہے انگلش کی دیکھ آئیے ۔