بھارت بمقابلہ آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ!

شمشاد

لائبریرین
اگر آسٹریلیا کا کوئی ایک کھلاڑی ٹِک گیا تو انڈیا کے لیے مشکل کھڑی کر دے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
دسویں اوور میں اشوین نے ماکس ویل کو کلین بولڈ کر دیا۔

لگتا ہے آسٹریلیا والوں کو جانے کی بہت جلدی ہے۔
 

arifkarim

معطل
اور یہ بھی تو بتائیں کہ 16.2 اوور میں پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی۔

ہر ٹیم پر عروج اور زوال آتا ہے۔ آسٹریلیا بھی اسی دور سے گزر رہا ہے۔ اسلئے جب آئندہ پاکستانی ٹیم پر ایسا ہی کوئی دور آئے تو پوری ٹیم، انتظامیہ، کرکٹ بورڈ کو کوسنا نہیں چاہئے۔ جی ہاں یہی وہ آسٹریلیا ہے جو کسی زمانہ میں پورے ورلڈ کپ میں ایک بھی میچ نہیں ہارتی تھی!
 

آبی ٹوکول

محفلین
زندگی میں پہلی بار آسٹریلین ٹیم کو ایسے کھیلتے دیکھا کہ جیسے کوئی پلان نہ ہو اور نہ ہی کوئی انٹرسٹ ہو میچ میں
 
Top