بھارت بذریعہ افغانستان پاکستان میں مداخلت کرتا آیا ہے: امریکی سینیٹر

حسان خان

لائبریرین
نامزد امریکی وزیرِ دفاع اور رکنِ سینیٹ چک ہیگل کے مطابق بھارت افغانستان کے ذریعے سے پاکستان میں مداخلت کرتا اور پاکستان کے لیے مغربی سرحدوں پر پریشانیاں کھڑی کرتا آیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے: http://tribune.com.pk/story/512867/...ms-for-pakistan-from-afghanistan-chuck-hagel/
 
یہ بیان انڈیا کی جانب برطانیہ کےجھکاؤ میں حالیہ اضافے کا ردِ عمل بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن بہرحال اور فی الحال پاکستان کے لیئے ایک اچھا شگون ہے نئے وزیر کی طرف سے
 
حسان خان

لائبریرین
یہ بیان انڈیا کی جانب برطانیہ کےجھکاؤ میں حالیہ اضافے کا ردِ عمل بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن بہرحال اور فی الحال پاکستان کے لیئے ایک اچھا شگون ہے نئے وزیر کی طرف سے
ممکن ہے، لیکن یہ بیان پر مشتمل وڈیو دراصل ۲۰۱۱ کی ہے جو اب منظرِ عام پر آئی ہے۔
شگون کے بارے میں تو کچھ نہیں سکتے جناب۔ امریکی حکومت آج تک اسرائیل کے سوا کسی کے لیے بھی سگی نہیں ہوئی۔ :)
 
ممکن ہے، لیکن یہ بیان پر مشتمل وڈیو دراصل ۲۰۱۱ کی ہے جو اب منظرِ عام پر آئی ہے۔
شگون کے بارے میں تو کچھ نہیں سکتے جناب۔ امریکی حکومت آج تک اسرائیل کے سوا کسی کے لیے بھی سگی نہیں ہوئی۔ :)
ہاں یہ تو ہے۔

شگون سے مراد امریکہ کا پاکستان دوست ہونا نہیں بلکہ کسی بھی پالیسی کے نتیجے میں آنے والے اس بیان کا پاکستان کے سفارتی محاذ پر پڑنے والا اثر مقصوق تھا۔
 
Top