بکرے کے گردے

بزرگوں کا بس چلے تو وہ کہیں خون بھی پی لو۔۔۔ اسے زمین پر نہ گرنے دو۔۔۔
اتنا بھی نہیں زیادہ سے زیادہ سری پائے اور اُوجھری تک بس!:confused:
اوجھری بھی بغیر دھوئے پکانا؟ اللہ ان بزرگوں کو نصحیت فرمائے :(

غلط فہمی، خون پینے کی بات ہو رہی تھی، کہ بکرا کہاں ہضم ہوتا ہے۔
البتہ دھونے کی بابت آج معلومات confirm کی تو پتہ چلا کہ بوٹی بنانے سے پہلے پہلے دھولیں،
 
x boy

محفلین
الحمدللہ
یہاں دبئی میں میں نے دوبکرے قربان کئے، میرے ساتھ ایک اور اسٹاف نے ایک بکرا کیا۔
میں نے ایک بکرا اسٹاف میں تقسیم کردیا اور ایک گھر لے آیا، اس میں سے بھی محلے داروں اور رشتہ داروں میں تقسیم کردیے۔
ٹوٹل تین بکروں کے چھ گردے بنتے ہیں جو میں نے اپنے ایک اسٹاف کو دے دئے، میرے گھر میں ریڈ میٹ بہت کم کھاتے ہیں
اور آرگن میٹ تو بالکل نہیں کھاتے۔
 
جانور کو زبح کے بعد کھال نکال کر 15 سے 30 منٹ الٹا لٹکانے سے گوشت سے خون کی بو ختم ہوجاتی ہے
آج کل تو ایک اور وائرس نکلا ہے جس کو کونگو وائرس کہتے ہیں شاید،،، گورنمنٹ یو اے ای نے لوگوں
سے ریکوئسٹ کی ہے کے گوشت کو اچھی طرح صاف کرکے پکائیں، پکتے کے بعد یہ جراثیم ختم ہوجاتا ہے
برن یا کٹ اسکن سے کسی بھی حالت میں گوشت کا یا خون کا کانٹکٹ نہ ہو۔
 
قیصرانی

لائبریرین
الحمدللہ
یہاں دبئی میں میں نے دوبکرے قربان کئے، میرے ساتھ ایک اور اسٹاف نے ایک بکرا کیا۔
میں نے ایک بکرا اسٹاف میں تقسیم کردیا اور ایک گھر لے آیا، اس میں سے بھی محلے داروں اور رشتہ داروں میں تقسیم کردیے۔
ٹوٹل تین بکروں کے چھ گردے بنتے ہیں جو میں نے اپنے ایک اسٹاف کو دے دئے، میرے گھر میں ریڈ میٹ بہت کم کھاتے ہیں
اور آرگن میٹ تو بالکل نہیں کھاتے۔
بکرا ریڈ میٹ ہے؟
 
فاتح

لائبریرین
غلط فہمی، خون پینے کی بات ہو رہی تھی، کہ بکرا کہاں ہضم ہوتا ہے۔
البتہ دھونے کی بابت آج معلومات confirm کی تو پتہ چلا کہ بوٹی بنانے سے پہلے پہلے دھولیں،
اور بوٹیاں بنانے کے بعد ان میں سے جو خون رس رہا ہوتا ہے وہ حرام نہیں رہتا کیا؟
اللہ تعالیٰ تو قرآن کریم میں فرماتا ہے:
حرّمت علیکم المیتۃ والدّم و لحم الخنزیر
(حرام کیے گئے تم پر مردار اور خون اور سور کا گوشت)
 
قیصرانی

لائبریرین
کونسا کلر ہوتا ہے بکرے کے گوشت کا بھائی جان؟
میں اسے وائٹ میٹ سمجھتا رہا تھا لیکن ابھی گوگل کیا تو ویکیپیڈیا سے پتہ چلا کہ تمام بالغ ممالیہ جانور ریڈ میٹ شمار ہوتے ہیں جبکہ مرغی اور خرگوش وائٹ میٹ۔ اس کے علاوہ وہ ممالیہ جانور جو ابھی دودھ پینے کی عمر میں ذبح کئے جائیں، وہ وائٹ میٹ ہیں۔ جنگلی شکار کردہ جانور کو شاید بلیک میٹ کہتے ہیں اور الگ درجہ ہے اس کا
 
فاتح

لائبریرین
بکرے کے گوشت کی جو بو یا بساند جو ناپسند ہو، اس کو ختم کرنے کا آسان طریقہ ہے کہ رات بھر دودھ میں ڈبو کر رکھ دیں۔
اور صبح اٹھتے ہی نہار منہ اس دودھ کو پی لیں۔۔۔ یوں آپ کی ناک اور منہ اس بساند کا عادی ہو جائے گا اور پھر گوشت کی بُو محسوس نہیں ہو گی۔
 
سبحان اللہ! آپ کے بزرگ حضرات کو ہمارا سلام
اوجڑی کی بابت بھی یہی فرمان ہے؟
اوپر وضاحت کر چکا ہوں۔

اور بوٹیاں بنانے کے بعد ان میں سے جو خون رس رہا ہوتا ہے وہ حرام نہیں رہتا کیا؟
اللہ تعالیٰ تو قرآن کریم میں فرماتا ہے:
حرّمت علیکم المیتۃ والدّم و لحم الخنزیر
(حرام کیے گئے تم پر مردار اور خون اور سور کا گوشت)

غلط فہمی جاری ہے۔۔۔

قصائی کی دوکان پر سالم بکرے لٹک رہے ہو تے ہیں، کیا اُن میں خون کا ایک قطرہ بھی نکال سکتے ہیں۔
قربانی کا بکرا بھی جب لٹکا ہوتاہے اس وقت پانی سے دھویا جاتا ہے، اور خون مکمل نکال کر پانی سے صاف کر لیتے ہیں۔
اسکے بعد دو حصوں میں بوٹی بنانے کے لئیے لیجایا جاتا ہے، اسکے بعد نہیں دھوتے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اوپر وضاحت کر چکا ہوں۔

غلط فہمی جاری ہے۔۔۔

قصائی کی دوکان پر سالم بکرے لٹک رہے ہو تے ہیں، کیا اُن میں خون کا ایک قطرہ بھی نکال سکتے ہیں۔
قربانی کا بکرا بھی جب لٹکا ہوتاہے اس وقت پانی سے دھویا جاتا ہے، اور خون مکمل نکال کر پانی سے صاف کر لیتے ہیں۔
اسکے بعد دو حصوں میں بوٹی بنانے کے لئیے لیجایا جاتا ہے، اسکے بعد نہیں دھوتے۔
قصائی کی دکان پر لٹکے بکرے عموماً پریشر والے پانی سے اچھی طرح "صاف" کئے گئے ہوتے ہیں :p
 
علاوہ ازیں قصائی کے ہاں سے جب گوشت آتا ہے تو گھروں میں اسے یونہی خون آلود چولہے پر نہیں چڑھا دیا جاتا، پہلے اسے دھویا جاتا ہے۔
ایک سوال، قربانی کے گوشت کو نہ دھونے سے متعلق کیا قرآن و سنت میں کوئی حکم موجود ہے؟
 
نہیں معلوم
 
قیصرانی

لائبریرین
یہاں ہم دو باتیں مکس کر رہے ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ جانور کا بہتا ہوا خون دوسرا وہ گندگی اور غلاظت جو گوشت بنانے کے دوران گوشت سے چپک جاتی ہے۔ جیسے قصائی جب چٹائی پر بیٹھ کر اپنے پیر کے انگوٹھے میں چھری پھنسا کر بوٹیاں بنانے یا اپنی دھوتی کے کپڑے کی مدد سے گوشت کو ہڈی سے الگ کرنے یا پھر ہڈی سے گودا نکالنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے تو وہ گوشت بظاہر جتنا پاک اور حلال دکھائی دے رہا ہو، میرا دل ہرگز قبول نہیں کرتا کہ میں اس گوشت کو دھوئے بنا پکانے کو رکھ دوں۔ امید ہے کہ اس سے بحث ختم ہو جائے گی کہ گوشت کو دھو لینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے :)
 
زیک

مسافر

فنلینڈ میں دھوتی؟
 
Top