بڑی عمر

نورمحمد

محفلین
دو عورتیں بس میں سیٹ کے معاملے میں لڑ رہی تھیں، دونوں کہہ رہی تھیں کہ میں بیٹھوں گی، میں بیٹھوں گی، ایک بوڑھا آدمی یہ لڑائی دیکھ رہا تھا،جب بوڑھے آدمی نے دیکھا کہ لڑائی ختم نہیں ہورہی تو آخر کار وہ بولا: بیٹا لڑ کیوں رہی ہو؟ اس کا حل میں تم کو بتاتا ہوں تم میں جو عمر میں بڑی ہے وہ بیٹھ جائے دونوں ایک دوسرے سے بولیں! پلیز آپ بیٹھ جائیں!!! پلیز آپ بیٹھ جائیں!!!
 
Top