شیزان بھائی خوبصورت تصاویر ہیں۔
وہ کیا کہتے ہیں دل مانگےمور
بچے کی تو خیر ہے ، تم نے کیوں نے موبائل کو ٹیڑھا کرکے ”مابائل“ کردیا؟![]()
ہی ہی ہی بھیاا
ہاہاہا بہناہی ہی ہی بھیاا![]()
تم تو کہتی تھیں کہ تمہارے بال بہت لمبے ہیںتو اب کون سا گیا چلا ہے بچپن اب بھی میں ایسی ہی ہوں
![]()
اففففففففففف محسن بھائی بات کھانے پینے کی ہو ری ہے سمجھ نہی آتی آپکوتم تو کہتی تھیں کہ تمہارے بال بہت لمبے ہیں![]()
اففففففففففف محسن بھائی بات کھانے پینے کی ہو ری ہے سمجھ نہی آتی آپکو![]()
معصوم زائرین
![]()