بُش، اوباما اور تیسری عالمی جنگ.....

فرخ

محفلین
بُش اور اوباما ایک ریسٹورینٹ میں بیٹھے گپ مار رہے تھے. ایک آدمی نے پوچھا، آپ لوگ یہاں‌کیا کر رہے ہیں
بُش : "ہم دونوں‌ تیسری عالمی جنگ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں"
آدمی: حیرت سے، اچھا!!! اور اس جنگ میں کیا ہوگا؟؟؟؟"
بُش: اس جنگ میں ہم 140 ملین مسلمانوں اور ایک خوبصورت لڑکی کو مار دیں گے.....
آدمی: لیکن اسمیں ایک خوبصورت لڑکی کو مارنے کیا ضرورت ہے؟

بُش اوباما کی طرف مُڑا اور بولا
"دیکھا، میں نے کہا تھا نا، 140 ملین مسلمانوں کی پرواہ کسی کو بھی نہیں"
 
Top