تعارف بوچی صاحبہ

تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
ان دنوں میرا موبائیل چوری ہوجانے کی وجہ سے بند ہے۔ کل دوبارہ کھلے گا۔ اس دوران اگر آپ نے فون کیا ہو تو معذرت خواہ ہوں۔ ویسے لینڈ لائین پر رابطہ ممکن ہے مگر شام کے بعد۔




کہاں ھیں؟ کن حالوں میں ھیں؟ موبائل ملا؟
آکر اپنا خیر خبر بتائیے۔
 
ابھی گھر پر ہی ہوں، موبائیل اٹلی میں کھبی نہیں ملتا مگر نیا لینا پڑا البتہ نمبر دوبارہ کھل گیا ہے۔ جی اور آپ کا کیا حال ہے؟
 

تیشہ

محفلین
اچھی بات نمبر تو اوپن ھوگیا نہ ، موبائل کی خیر ھے نئا آجاتا ھے ،
میں شام کو بیل دے کر چیک کرتی ھوں ،
 
اچھا جی اور میں انتظار کرتا ہوں آپکی بیل کا۔
ویسے میں اسوقت گھر پر ہی ہوں اور اس سردی میں باہر نکلنے کا کوئی ارادہ بھی نہیں ہے۔
 
قدیر میں نے آپ کا بلاگ پڑھا یہ چوری تو نہ ہوئی بلکہ اسکو سینہ زوری کہا جاتا ہے۔
اور ایسے بندوں کو بڑا ہونے سے پہلے ہی ماردینا چاہئے جی
 
جی اور یہ مشورہ وکیل صاحب سے مشاورت کے بعد جاری کیا گیاہے۔ ویسے بھی پاکستان کے قانون میں کسی کمزور کو جان سے ماردینا جرم نہیں ہے بشرطیکہ آپ حکومتی پارٹی میں ہوں ۔
 

فریب

محفلین
ڈاکٹر صاحب اپکو ایسا مشورہ نہیں دینا چاہیے تھا بلکہ اُس دانشور شاگرد کی دانش کی تعریف کرنی چاہیے تھی جو 2 بار استادِمحترم کو چونا لگا گیا۔
 
مشورہ

جناب اگر آپ میری جگہ ہوتے تو آپ بھی یوں کی کرتے۔ اصل میں ان صاحب کے ساتھ ہونے والی وردات مجھے اپنے تحفظات کا احساس دلاتی ہے کہ میرے اپنے شاگردانِ رشید کی تعداد ہزاروں میں ہے جو پاکستان اور اٹلی میر مکرر موجود ہیں۔ وہ تو خیرسے جونیر عمر کا تھا۔ جبکہ یہاں سارے کے سارے ہی کالج سٹوڈنیٹ ہیں بلکہ انکی اکثریت تو عمر میں مجھ سے بھی بڑی ہے۔

اگر کل کلاں انکا پروگرام بھی استاد جی کو چونا لگانے کا بنا تو۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
نام، شازیہ اشرف،
گھر میں سب بوچی کھتے ھیں :) نک ھے،

عمر، ابھی بچی ھی ھوں میں :) میری باتوں حرکتوں سے معلوم نیں ھوتا ؟
جاے پیداءش میرا گاؤں 'chilianwala. حاضر مقام لندن،
مصروفیات، گھر،جاب،بچے،اور اب اپنا بزنس،
تعلیم ، شادی بہت کم عمری میں ھو گئی تھی بعد میں میں نے بی اے کمپلیٹ کیا تھا ،مگر ابھی تک سٹڈی میری جاری ھے ، microsoft office ,کمپیو ٹر, اور
کچھ دوسرے کورسز,
مشاغل, گھر ,گھر کے کام, باھر کے کام, پھر بچوں کے کام اسیے میں کیا مشاغل ھوگا؟ ذرا سی بریک لینے کو نٹ پر آکے تانک جھانک کرلیٹی ھوں, ھاں انگلش مووی دیکنھے کا بہت آچھا مشاغلا ھے , اور کچھ خاص نھں,

زبان, اردو, english, اور اپنی پنجا بی ,
جب بری ھو جاؤں گی تو سوچوں گی کیا بنا جاے۔


اب مھجے دیجے اجازت , بچوں کے سکول کا وقت ھوا چاھتا ھے۔

see ya ,

بوچھی سسٹر آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔اور ہاں آپ نے بتایا ہی نہیں۔۔۔کہ وہ انگلش مووی کیسی تھی۔۔۔جو آپ نے کچھ دن پہلے دیکھی تھی۔۔۔۔؟؟
 

شعیب صفدر

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
جی اور یہ مشورہ وکیل صاحب سے مشاورت کے بعد جاری کیا گیاہے۔ ویسے بھی پاکستان کے قانون میں کسی کمزور کو جان سے ماردینا جرم نہیں ہے بشرطیکہ آپ حکومتی پارٹی میں ہوں ۔
بھائی یہ کون سے وکیل ہیں جنہوں نے آپ کو ایسا مشورہ دیا؟؟؟؟؟؟
 
شعیب بھائی کون سے وکیل نے بھلا ایسا مشورہ دینا تھا۔ وہ تو بس قدیر کو ڈرانے کےلئے کہہ رہا تھا۔ البتہ اس طرح کے مشورے کوئی غیر وکیل ضرور دے سکتا ہے کیونکہ لاعلمی بھی ایک نعمت ہے۔ :drama:
 
Top