گُلِ یاسمیں

لائبریرین
15 کیوں بھئی؟؟؟ کسوٹی کا اسٹینڈرڈ تو 20 سوال ہیں.
ویسے اس کو ایک الگ لڑی میں منتقل کردیں تو بہتر رہے گا. کسوٹی ٹیسٹنگ :)
ارادہ تو یہی تھا کہ الگ لڑی ہو لیکن یہیں شروع ہو گیا ہے سلسلہ۔
یہ والی کسوٹی ختم ہونے کے بعد ایک نئی لڑی کھلولتے ہیں جس میں کسوٹی کے علاوہ کچھ اور بھی ہو گا جو اس مقابلے میں شامل کرنے کے بارے سوچا جا رہا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ ہے کسوٹی کی موجودہ صورتِ حال

کوئی ایک عورت کو بوجھ کے دکھاؤ۔
ایک خیالی کردار ہے۔
سوال 1: کیا اس خیالی کردار کا تذکرہ اردو ادب میں ہے؟
کہیں ایک شعر میں لطیف سا اشارہ ہے، اس کے علاوہ شاید کہیں نہیں ہے یا میری نظر سے نہیں گزرا۔
سوال 2: تخیلاتی عمر تقریبا 60 سال سے زائد ؟
جواب: عمر کا کوئی بیان نہیں ہے لیکن کردار سے واضح ہے کہ پختہ عمر خاتون ہے کوئی
سوال 3: کیا ان تخیلاتی خاتون کا آبائی تعلق برصغیر پاک و ہند سے ہے؟
جواب : نہیں
سوال 4 : اردو ادب کے علاوہ کسی اور زبان کے ادب میں تذکرہ ملتا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا آپ سب متفق ہیں کہ 4 سوال جواب ہو چکے ہیں؟

شاید نہیں (اگر ادب ناول، افسانہ، شاعری وغیرہ کے معنی میں استعمال ہوا ہے تو)۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رُکیں رُکیں بھائی لوگو۔
پانچواں سوال کون سا ہے اور آپ لوگ سوال پوچھنے کے ساتھ نمبر کیوں نہیں لکھ رہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
15 کیوں بھئی؟؟؟ کسوٹی کا اسٹینڈرڈ تو 20 سوال ہیں
یہاں پر انکل گوگل کے معاون ہونے کی وجہ سے سوالات میں کمی کی گئی ہے،
یا آپ ایک مرتبہ کھیل کر دیکھیں تو اپنے تجربے سے آگاہ کریں کہ پندرہ سوالات مناسب ہیں یا بیس ہی رکھے جائیں
 
Top