بنگلہ دیش کا دورہ زمبابوے:پہلا ٹیسٹ میچ

156803.jpg
 
پہلے دن کھیل کے اختتام پر زمبابوے نے اپنی پہلی اننگ میں 217 رنز بنائے تھے اور ان کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے
کپتان برینڈن ٹیلر 105 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔میلکم والر نے 55 رنز بنائے
 
Top