بنگلہ دیش کا دورہ زمبابوے:پہلا ایک روزہ میچ

بنگلہ دیش نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنائے
ناصر حسین نے 68 رنز بنائے
شنگی ماساکاڈزا نے 4 وکٹیں لیں
 
157647.jpg
 
جواب میں زمبابوے کی ٹیم 33 ویں اوور میں 148 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
شنگی ماساکاڈزا نے 33 رنز بنائے
ضیاء الرحمن نے 30 رنز دے کے 5 وکٹیں لیں
 
Top