بنگالی کھانے

x boy

محفلین
بنگالیوں نے کمال کردیا،،،،
پاکستانی ٹیم کو تاریخی شکست اسی کھانے کی بدولت۔
 

x boy

محفلین
آج یہ لڑی دیکھ کر عزیزامین
یاد آگئے،،
آج کل فیس بک میں بہت مصروف ہیں ایسا لگ رہا ہے کہاں ہوتے ہیں اور کب کھلارہے ہیں محفل کو بنگالی کھانے؟
 
Top