بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

سید عمران

محفلین
اچھاااا ۔ ۔ آپ کا خیال ہے موجودہ بھابھی یہ سب برداشت کریں گی؟؟؟ ہم نے تو یہ سوچا تھا ۔ ۔ اس لیے چار ۔ ۔ خیر ایک سے ابھی معذرت کر لی ہے ۔ ۔ تو باقی تین کو شام چار بجے کا وقت دے دوں؟
تو آپ کا کیا خیال ہے ہم شادی کا کارڈ سب سے پہلے انہیں دیں گے؟؟؟
چار بجے نہیں سات بجے کا وقت دے دیں!!!
 
سید عمران

محفلین
اور بس فیس ادا نہ کرنا کہ کہیں واقعی کام ہو ہی نہ جائے۔۔۔۔ بلے بھئی بلے ایسے پیشن کے:ROFLMAO:
ہم ہوائی کام نہیں کرتے۔۔۔
آفس کا ایڈریس بتائیں، وہاں آکر فیس ٹو فیس فیس دیں گے۔۔۔
کل کلاں کو فیس کھا کر بھاگ گئے تو کہاں ڈھونڈتے پھریں گے؟؟؟
 
ماہی احمد

لائبریرین
الجھنوں کے پیکر اگر اپنی ہر الجھن کو ایک بلبلہ بنا کر یہاں اس لڑی میں اڑا دیں اور خوب تر تو یہ خود ہی بلبلہ پھاڑنے کی سوئی بھی ساتھ لائیں نہیں تو کوئی اور محفلین اس بلبلے کو پھاڑے ۔

بلبلہ : درد حقیقت ہے۔
لگتا ہے سب سے بڑی حقیقت دردہے۔یہ درد ڈر پیدا کرتا ہے، ڈر غلام بناتا ہے اور ہم سے وہ سب کچھ کرواتا ہے جو ہماری چاہت نہیں ہوتی ۔
سوئی: میرے پاس موجود نہیں ۔

درد کے اس بلبلے کو پھاڑنے میں مدد کریں۔
:)
مجھے سمجھ نہیں آئی آپ کے پاس کیا موجود نہیں؟ درد یا سوئی؟؟؟
 
ماہی احمد

لائبریرین

صابرہ امین

لائبریرین
پہلی بات تو یہ کہ انہوں نے سگی بہنیں نہیں کہا۔۔۔
دوسری بات یہ کہ اگر ہیں بھی تو بھی ہم واپس نہیں کریں گے۔۔۔
کیوں کہ دنیا جانتی ہے ہم ہرگز خود غرض نہیں ہیں۔۔۔
اسی لیے اس موقع پر اپنے احباب کا خصوصی خیال رکھیں گے!!!
جی ہمیں آپ کی "نیت " کا پورا اندازہ ہو چکا ہے ۔ ۔ :D
اچھا پہلی ہونے والی بیگم تھوڑی شوگر کی مریضہ ہیں ۔ ۔ پر آج کل پوری کنٹرول میں ہے ۔ ۔ سچی ۔ ۔ (ورنہ آئی سی یو والے کل چھٹی نہ دیتے)
دوسری ذرا بلڈ پریشر کی مریضہ ہیں ۔ ۔ ۔ ہائپر ٹینشن کا بھی ذرا حملہ رہتا ہے ۔ ۔ (بس کوشش کیجئے گا کہ ان کے آس پاس کوئی نوکیلی چیز نہ ہو ۔ ۔ کبھی غصہ آگیا تو و و و و ۔ ۔ ۔)
تیسری والی کی ذرا دو شرطیں ہیں اگر آپ پوری کریں گے تو ہی راضی ہوں گی ۔ ۔ ورنہ صاف انکار سمجھیں ۔ ۔
شرط نمبر 1 : ایک گراونڈ فلور کا گھر ان کے نام کیجیے جو ہسپتال کے قریب ہو ۔ ۔ ۔
شرط نمبر 2:فی الفور ایک امپورٹڈ آٹومیٹک ویل چئر کا بندوبست (چائنا کا مال نہیں چلے گا)
خاص بات یہ کہ تینوں بہنیں نہیں ۔ ۔ ۔( آپ بھنگڑا پا سکتے ہیں):dancing::dancing::dancing::dancing:
تو 3 بجے یا 4 بجے آج شام ۔ ۔ ۔ کنفرم کیجیے ۔ ۔
پیشگی مبارک ۔ ۔ ۔ویر میرا گھوڑی چڑھیا ۔ ۔ ۔ :party2::party2::party2::party2::party2::party::party::party::party::party:
 
اے تاں گل بن گئی۔۔۔۔
لو جی سید عمران آپ فیصلہ کر لیں فیس دینی ہے یا نہیں۔۔۔ ہم دونوں صورتوں میں بہت خوش ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
صابرہ امین

لائبریرین
تو آپ کا کیا خیال ہے ہم شادی کا کارڈ سب سے پہلے انہیں دیں گے؟؟؟
چار بجے نہیں سات بجے کا وقت دے دیں!!!
مبارک سلامت ۔ ۔ تمام محفلین سے شام 7 بجے اس کارخیر میں شرکت کی درخواست ہے ۔ ۔ ۔
منڈوں تے کڑیوں بھنگڑا پاؤ ۔ ۔ :party::party::party::party::dancing::dancing::dancing::dancing::dancing:
 
سید عمران

محفلین
جی ہمیں آپ کی "نیت " کا پورا اندازہ ہو چکا ہے ۔ ۔ :D
اچھا پہلی ہونے والی بیگم تھوڑی شوگر کی مریضہ ہیں ۔ ۔ پر آج کل پوری کنٹرول میں ہے ۔ ۔ سچی ۔ ۔ (ورنہ آئی سی یو والے کل چھٹی نہ دیتے)
دوسری ذرا بلڈ پریشر کی مریضہ ہیں ۔ ۔ ۔ ہائپر ٹینشن کا بھی ذرا حملہ رہتا ہے ۔ ۔ (بس کوشش کیجئے گا کہ ان کے آس پاس کوئی نوکیلی چیز نہ ہو ۔ ۔ کبھی غصہ آگیا تو و و و و ۔ ۔ ۔)
تیسری والی کی ذرا دو شرطیں ہیں اگر آپ پوری کریں گے تو ہی راضی ہوں گی ۔ ۔ ورنہ صاف انکار سمجھیں ۔ ۔
شرط نمبر 1 : ایک گراونڈ فلور کا گھر ان کے نام کیجیے جو ہسپتال کے قریب ہو ۔ ۔ ۔
شرط نمبر 2:فی الفور ایک امپورٹڈ آٹومیٹک ویل چئر کا بندوبست (چائنا کا مال نہیں چلے گا)
خاص بات یہ کہ تینوں بہنیں نہیں ۔ ۔ ۔( آپ بھنگڑا پا سکتے ہیں):dancing::dancing::dancing::dancing:
تو 3 بجے یا 4 بجے آج شام ۔ ۔ ۔ کنفرم کیجیے ۔ ۔
پیشگی مبارک ۔ ۔ ۔ویر میرا گھوڑی چڑھیا ۔ ۔ ۔ :party2::party2::party2::party2::party2::party::party::party::party::party:
یہ کیا آپ نے پورے اسپتال کے مریض ہمارے نام الاٹ کردئیے؟؟؟
:hypnotized: :hypnotized: :hypnotized:
 
سید عمران

محفلین
ارےےےے ۔ ۔ابھی تو بات پکی کی تھی اور سات بجے کا وقت ۔ ۔ :surprise::surprise::surprise:
مکرنے کا نہیں ۔ ۔ اب ہم زبان دے چکے ۔ ۔ پتھر پر لکیر ہے ۔ ۔ ہاں جی ۔ ۔
پہلے ہم اس اسپتال پر تالے ڈلوائیں گے۔۔۔
پھر آپ سے مزید کوئی بات کریں گے!!!
:nottalking: :nottalking: :nottalking:
 
صابرہ امین

لائبریرین
نہ ایسے آم کھانے نہ پیڑوں سے الجھنا۔۔۔
یہ سواد کسی اور کے سر منڈھئیے گا!!!
ہیں جی ۔۔ ۔ اے تے چنگی گل نئی اے ۔ ۔ وعدہ خلافی کی کیا سزا دیں ۔ ۔ ۔ انسان کو گفتار کا نہیں کردار کا غازی ہونا چاہئے ۔۔ :noxxx::noxxx::rollingeyes::rollingeyes:
(ماہی احمد دیکھئے ہم نے سب بندوبست کیا اور اب یہ پیچھے ہٹ رہے ہیں ۔ ۔ :onthephone::onthephone:)
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
ہیں جی ۔۔ ۔ اے تے چنگی گل نئی اے ۔ ۔ وعدہ خلافی کی کیا سزا دیں ۔ ۔ ۔ انسان گفتار کا نہیں کردار کا غازی ہونا چاہئے ۔۔ :noxxx::noxxx::rollingeyes::rollingeyes:
(ماہی دیکھئے ہم نے سب بندوبست کیا اور اب یہ پیچھے ہٹ رہے ہیں ۔ ۔ :onthephone::onthephone:)
وعدہ خلافی کیسی؟؟؟
یہ تو ہمارے ساتھ سراسر دھوکہ بازی ہورہی تھی۔۔۔
شکر ہے عین وقت پر پول کھل گیا۔۔۔
اور ہم بال بال بچے!!!
:praying: :praying: :praying:
 
Top