بلے او چالاک سجنا۔

بڑا جی ٹیپیکل انڈین ڈراموں والا ڈراپ سین کیا ہے بی سی سی آئی۔
ساڈے بھڑکتے ہوئے جذبات نوں ہور اگاں لا کہ دو چار اسٹیٹیس اپ ڈیٹ کروا کے نال ای اتے سوا سُٹ دتی اے۔
بلے او چالاک سجنا۔

خیر خبر یہ جی فیصل آباد وولوز کو ویزے جاری ہو چکے ہیں ٹیم صبح لاہور سے موہالی روانہ ہو جائے گی۔ ویسے اگر برستے واہگہ نکل جاتے تو زیادہ بہتر تھا کیونکہ جالندھر سے قریب ہی پڑتا ہے خیر جی یہ تو وڈے لوگوں کے وڈے فیصلے ہیں۔
لیکن ٹیم کے اصل برج(مصباح وسعید اجمل اور احسن عادل) کل اگر عزت بچا سکے تو دامن سیمٹتے ہوئے انڈیا میں ٹیم کو جوائن کر لینگے۔ شکریہ
 
آپ کی کیا رائے ہے کل کے میچ کے متعلق؟

ایک تو پاکستانی اورجذبہ خیر سگالی کے تحت مجھے لگتا ہے پاکستان جیت جائے گا انشاءاللہ۔
لیکن اگر پاکستان کی کارگردگی کو دیکھا جائے تو 106 رن بھی بہت ثابت ہو سکتے ہیں۔
مصباح پاء جی اگر آ کر انکی باؤلنگ کو حاوی کرنے کی بجائے جلدی سے 20 سے 30 رنز نکال لیں اور عدنان اکمل ساتھ کھڑا رہا تو پھر پانسہ یکسر ون سائیڈڈ ہو جائے گا۔
لیکن اگردونوںمیں سے ایک لڑھک گیا تے فئیر معاملہ گھمن گھیریاں وچ چلا جائے گا۔
 
Top