بلقان میں عیدالفطر کی تصاویر

حسان خان

لائبریرین
میرے مجازی گھر اردو محفل کے تمام دوستوں کو عیدالفطر مبارک ہو۔

عثمانی سلطنت کی باقیات میں شامل خطۂ بلقان میں عید الفطر آج منائی جا رہی ہے۔ ترک دنیا میں شروع سے عید کے لیے 'بایرام' کا لفظ استعمال ہوتا آیا ہے، اور چونکہ بلقان کا اسلام بھی 'عثمانی اسلام' کا تسلسل ہے لہذا یہاں بھی عید کے لیے بایرام اور عیدالفطر کے لیے فطر بایرامی کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہوتی ہے کہ بلقان کے مسلم نشین علاقوں میں چھ سو سالہ پرانی عثمانی مذہبی روایات آج بھی پوری آب و تاب کے ساتھ زندہ ہیں۔ آئیے آپ بھی یہ تصاویر دیکھ کر میرے ساتھ خوشیوں میں شریک ہوئیے۔

البانیہ کا دارالحکومت تیرانا
img_8630-copy.jpg

img_8635-copy.jpg

img_8649-copy.jpg

img_8650-copy.jpg

img_8653-copy.jpg

img_8677-copy.jpg

img_8693-copy.jpg

img_8695-copy.jpg

img_8701-copy.jpg


بکتاشی شیعوں کے سربراہ بھی پہلی صف میں نماز پڑھتے ہوئے۔۔ جیتے رہو البانیو کہ کم سے کم تم لوگ فرقہ پرستی کی لعنت سے تو آزاد ہو۔
img_8725-copy.jpg

img_8711-copy.jpg

img_8715-copy.jpg

img_8740-copy.jpg

img_8757-copy.jpg

مفتیِ اعظمِ البانیہ حاجی سلیم موچا
img_8760-copy.jpg


img_8790-copy.jpg

img_8801-copy.jpg


جاری ہے۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

حسان خان

لائبریرین
غازی خسرو بیگ مسجد، سرائیوو، بوسنیا
بوسنیا میں عثمانی باقیات میں یہ چیز بھی شامل ہے کہ بوسنیائی لوگ ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد بوسنیائی کے بجائے ترکی زبان میں 'بایرام شریف مبارک اولسون' کہہ کر دیتے ہیں۔
Bajram5_Fena.jpg

Bajram4_Fena.jpg

Bajram3_Fena.jpg

Bajram2_Fena.jpg

Bajram_fena.jpg

زینیتسا، بوسنیا
Zenica_Bajram3.jpg

Zenica_Bajram1.jpg

دوبروونیک، خرواتستان (کروشیا)
1375952827RAMAZANSKI_BAJRAM_08.08.2013._BY_ZT_-_6.jpg

1375952794RAMAZANSKI_BAJRAM_08.08.2013._BY_ZT_-_9.jpg

مسجد عمر بن خطاب، کاستریوت، کوسوو

216094_394598437261183_755238912_n.jpg

304720_394598473927846_1607824473_n.jpg

527244_394598490594511_1374693539_n.jpg

221811_394599017261125_539620082_n.jpg

319357_394600193927674_1494107322_n.jpg

531112_394601073927586_977310406_n.jpg

183671_394601307260896_1864864979_n.jpg


253806_394601397260887_768554302_n.jpg

297380_394601420594218_831891109_n.jpg
 
آخری تدوین:

زبیر مرزا

محفلین
ماشاء اللہ جی خوش ہوگیا دیکھ کر جیتے رہو میاں - انعام کا یہ دن تمام اُمت مسلمہ کے لیے خوشیاں اورراحتیں لے کرآئے
 

قیصرانی

لائبریرین
بکتاشی شیعوں کے سربراہ بھی پہلی صف میں نماز پڑھتے ہوئے۔۔ جیتے رہو البانیو کہ کم سے کم تم لوگ فرقہ پرستی کی لعنت سے تو آزاد ہو۔
img_8725-copy.jpg

img_8711-copy.jpg
یہ غلط فہمی دور کر لیجئے۔ اب سعودی عرب کی طرف سے البانوی علماء کو خصوصی دعوت پر حج کے لئے بلوایا جاتا ہے۔ باقی آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں اس کے کیا مضمرات ہوں گے
 

تلمیذ

لائبریرین
ماشاءاللہ، اسلامی خوت و یک جہتی کے دلفریب مظاہر۔
شراکت کے لئے شکریہ، حسان خان جی۔
 

حسان خان

لائبریرین
بوسنیا کی تصاویر

تسازین میں چاند رات کا جشن
1157508_10151836736065996_1583625473_n.jpg

971952_10151836736700996_417992038_n.jpg

954672_10151836821780996_105215064_n.jpg


سرائیوو
130808001.1_xl.jpg

130808001.2_xl.jpg

130808001.3_xl.jpg

130808001.4_xl.jpg

130808001.5_xl.jpg

130808001.6_xl.jpg

130808001.7_xl.jpg

زینیتسا
130808001.13_xl.jpg

130808001.17_xl.jpg

130808001.20_xl.jpg


طوزلہ
130808001.30_xl.jpg

130808001.31_xl.jpg

130808001.32_xl.jpg

130808001.33_xl.jpg


"بایرام شریف مبارک اولسون!"
999085_495644293861340_1564262257_n.jpg


مقدونیہ کا دارالحکومت اوسکوپ۔۔۔
اس ملک کی چونتیس فیصد آبادی البانوی مسلمان ہے۔
Makedonija.jpg

Makedonija2.jpg
 
آخری تدوین:

آدم کا بیٹا

محفلین
زبردست شراکت ۔
میرے نزدیک اتحاد امت اور یگانگت کی بنیادی وجہ ان ممالک میں مساجد کا انتظام و انتصرام حکومت کے ذمہ ہونا ہے ۔ کسی فرد یا جماعت کوجامع مساجد کھولنے کی اجازت نہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
سرائیوو، بوسنیا میں ایک بچہ اپنا روایتی لباس پہنے عیدی وصول کرتے ہوئے۔۔۔
535772_678005642227403_2128965054_n.jpg
مجھے ان ممالک کے بشمول کروشیا وغیرہ، کے روایتی لباس بہت فیسی نیٹ کرتے ہیں۔ اسٹونیا میں ٹالن کی بندرگاہ پر ایک ریستوران ہے جس کا سارا عملہ اپنے روایتی لباس میں ملبوس ہوتا ہے۔ ہر بار ادھر کھانا کھانے محض اسی وجہ سے جاتا ہوں کہ روایتی لباس اور پورے ریستوران کا ماحول آج سے دو سو سال قبل کا دکھائی دیتا ہے (بجلی اور دیگر مشینیں چھوڑ کر)
 

فہیم

لائبریرین
اوپر والی تصاویر میں کچھ نوجوان شارٹ پہنے بیٹھے ہیں۔
وہ بھی ایسے جن میں گھٹنے ننگے نظر آرہے ہیں۔

ایسے لباس میں نماز کی ادائیگی؟
 

عمر سیف

محفلین
پہلے تو عید مبارک حسان خان
اور پھر زبردست شراکت آپ کی طرف سے ۔ میں انتظار میں تھا کہ حسان کی جانب سے عید کے لیے کیا شئیرنگ ہوتی ہے۔ آپ نے ایک بار پھر کمال کر دیا۔
 

arifkarim

معطل
یہ غلط فہمی دور کر لیجئے۔ اب سعودی عرب کی طرف سے البانوی علماء کو خصوصی دعوت پر حج کے لئے بلوایا جاتا ہے۔ باقی آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں اس کے کیا مضمرات ہوں گے
ابھی یہ معصوم بلقانی وہابی مذہب کی بھینٹ نہیں چڑھے۔

زبردست شراکت ۔
میرے نزدیک اتحاد امت اور یگانگت کی بنیادی وجہ ان ممالک میں مساجد کا انتظام و انتصرام حکومت کے ذمہ ہونا ہے ۔ کسی فرد یا جماعت کوجامع مساجد کھولنے کی اجازت نہیں۔
کسی بھی فرد یا جماعت کو مسجد، مدرسے اور جامعات کھولنے کی کھلی چھٹی دے کر ہمنے یہ فرقہ ورانہ پاکستان کو خود ہی تو بنایا ہے۔ اب بھگتیں۔

اوپر والی تصاویر میں کچھ نوجوان شارٹ پہنے بیٹھے ہیں۔
وہ بھی ایسے جن میں گھٹنے ننگے نظر آرہے ہیں۔

ایسے لباس میں نماز کی ادائیگی؟
اگر وہابی سے پوچھو گے تو نہیں ہوگی۔ اگر کسی قادیانی یا بہائی سے پوچھو گے تو ہو جائے گی۔ اگر خدا سے پوچھو گے تو جواب آئے گا کہ قیامت کے بعد فیصلہ ہوگا۔
 
Top