(بغاوت )دوستوں کے نام

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اس حسن گمان کے لیے ممنون ہوں آصف صاحب۔

بانیان و منتظمین سے میری دوستی اور قرابت اتنی ہی ہے جتنی ڈاکٹر عامر شہزاد یا اکمل زیدی صاحب سے اور بس۔

جہاں تک احتجاج کی بات ہے تو یہ واقعی افسوس ناک ایشو چل رہا ہے۔ معطلی کے پہلے دن جب پہلا احتجاجی تھریڈ کھلا تھا تو میں نے اپنی سی ایک کوشش ضرور کی تھی لیکن وہاں میری وہ پذیرائی ہوئی کہ توبہ کرنے ہی بنی۔

مجھے اب سارے قضیے میں ایک ہی بات سمجھ آ رہی ہے کہ میں خود ہی کچھ عرصے کے لیے یہاں سے کنارہ کش ہو جاؤں۔

والسلام
وارث جی مسائل کا حل تلاش کیا جاتا ہے کنارہ کشی نہیں کرتے ہم نے آپ کو سفارش کے لیے رکھا ہے اپ چلے گئے تو حالات اور خراب ہو سکتے ہیں کچھ رحم کریں
 
اس حسن گمان کے لیے ممنون ہوں آصف صاحب۔

بانیان و منتظمین سے میری دوستی اور قرابت اتنی ہی ہے جتنی ڈاکٹر عامر شہزاد یا اکمل زیدی صاحب سے اور بس۔

جہاں تک احتجاج کی بات ہے تو یہ واقعی افسوس ناک ایشو چل رہا ہے۔ معطلی کے پہلے دن جب پہلا احتجاجی تھریڈ کھلا تھا تو میں نے اپنی سی ایک کوشش ضرور کی تھی لیکن وہاں میری وہ پذیرائی ہوئی کہ توبہ کرنے ہی بنی۔

مجھے اب سارے قضیے میں ایک ہی بات سمجھ آ رہی ہے کہ میں خود ہی کچھ عرصے کے لیے یہاں سے کنارہ کش ہو جاؤں۔

والسلام

میں تو پہلے ہی کنارہ کش ہورہا ہوں
 
نبیل

تکنیکی معاون

انہیں بلاوجہ اور بغیر بتائے تو بین نہیں کیا گیا۔ وہ بار بار غیر متعلقہ زمرہ جات میں مذہبی مراسلات پوسٹ کر رہے تھے، اور انہیں وارننگ بھی دی گئی تھی جس کی انہوں نے پرواہ نہیں کی تھی۔ اور ان کی معطلی بھی عارضی ہے۔
 
مطلب چھ تاریخ کو عہدہ دے دیا جائے گا کیا
 
نبیل

تکنیکی معاون
کونسا عہدہ؟
صرف یہی ہوگا کہ وہ فورم پر واپس آ سکیں گے۔
کیا اس کے بعد آپ کی بغاوت ختم ہو جائے گی؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
مجھے اب سارے قضیے میں ایک ہی بات سمجھ آ رہی ہے کہ میں خود ہی کچھ عرصے کے لیے یہاں سے کنارہ کش ہو جاؤں۔

برادرم، مجھے تو یہ قضیے کنارہ کشی سے واپس گھسیٹ لائے ہیں۔ اب علم بغاوت بلند ہو رہے ہیں۔ اب کہاں جاؤں؟ :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top