بر صغیر میں خطاطی کا ارتقا : مضمون از انجم رحمانی

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
برصغیر میں فنِ تعمیر اور بصری فنون کی تاریخ نویسی میں انجم رحمانی صاحب کا نام معروف ہے ۔ ان کا یہ مضمون ایم ایم صابری کی کتاب " رہنمائے خوشنویسی" کے شروع میں موجود ہے ۔ صابری برادرز پبلشرز (اردو بازار لاہور) کی شائع کردہ یہ کتاب ۳۲۰ صفحات پر مشتمل ہے اور خوشنویسی سیکھنے کے بارے میں ایک جامع کتاب ہے ۔ اس کتاب میں نستعلیق ، نسخ ، ثلث ، رقاع اور دیوانی خط لکھنے کے قواعد تفصیل کے ساتھ بیان کئے گئے ہیں ۔ اوزان اور کرسی کی تختیوں کے درجنوں نمونوں کے علاوہ اس کتاب میں مشہور خطاط صاحبان کے ہاتھ سے لکھے ہوئے طغرے بھی موجود ہیں ۔ کتاب پر سن ِ اشاعت موجود نہیں لیکن میرے پاس تقریبا تیس سال سے موجود ہے ۔ میں اس کتاب کے منتخب ابواب اسکین کرکے استفادہء عام کے لئے پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں ۔ برصغیر میں خطاطی کی تاریخ پر یہ مضمون مختصر ضرور ہے لیکن تقریبا تمام اہم پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے ۔ امید ہے کہ فنِ خطاطی سے شغف رکھنے والے احباب کو پسند آئے گا ۔
page%201_zpsqszrx6vk.png
page%201_zpsqszrx6vk.png

page%201_zpsqszrx6vk.png

page%201_zpsqszrx6vk.png
 
آخری تدوین:

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
تصاویر دکھائی نہیں دیتیں.

مجھے ایک بھی تصویر نظر نہیں آ رہی.
بیحد معذرت خواہ ہوں ۔ دراصل فوٹو بکٹ کو میں نے نیا نیا استعمال کرنا شروع کیا ہے ۔ درست ربط منتخب کرنے میں کچھ مسائل ہورہے تھے ۔ اب درست ربط منتخب کرکے یہاں ڈالا ہے تو تصاویر نظر آرہی ہیں ۔ :):):)
 
فاتح

لائبریرین
برصغیر میں فنِ تعمیر اور بصری فنون کی تاریخ نویسی میں انجم رحمانی صاحب کا نام معروف ہے ۔ ان کا یہ مضمون ایم ایم صابری کی کتاب " رہنمائے خوشنویسی" کے شروع میں موجود ہے ۔ صابری برادرز پبلشرز (اردو بازار لاہور) کی شائع کردہ یہ کتاب ۳۲۰ صفحات پر مشتمل ہے اور خوشنویسی سیکھنے کے بارے میں ایک جامع کتاب ہے ۔ اس کتاب میں نستعلیق ، نسخ ، ثلث ، رقاع اور دیوانی خط لکھنے کے قواعد تفصیل کے ساتھ بیان کئے گئے ہیں ۔ اوزان اور کرسی کی تختیوں کے درجنوں نمونوں کے علاوہ اس کتاب میں مشہور خطاط صاحبان کے ہاتھ سے لکھے ہوئے طغرے بھی موجود ہیں ۔ کتاب پر سن ِ اشاعت موجود نہیں لیکن میرے پاس تقریبا تیس سال سے موجود ہے ۔ میں اس کتاب کے منتخب ابواب اسکین کرکے استفادہء عام کے لئے پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں ۔ برصغیر میں خطاطی کی تاریخ پر یہ مضمون مختصر ضرور ہے لیکن تقریبا تمام اہم پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے ۔ امید ہے کہ فنِ خطاطی سے شغف رکھنے والے احباب کو پسند آئے گا ۔
page%201_zpsqszrx6vk.png

page%201_zpsqszrx6vk.png
تمام لنکس کا آغاز http://http:// سے ہو رہا ہے یعنی دو مرتبہ http:// جو ایک مرتبہ ہونا چاہیے۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
تمام لنکس کا آغاز http://http:// سے ہو رہا ہے یعنی دو مرتبہ http:// جو ایک مرتبہ ہونا چاہیے۔
فاتح بھائی مجھے کچھ علم نہیں کہ اس کا کیا مطلب ہے ۔ براہِ کرم یہ بتائیے کہ میں اپنی جانب سے کیا کروں کہ یہ درست ہوجائے ۔
 
اب تو تصاویر ٹھیک نظر آ رہی ہیں۔ صرف پہلے مراسلے میں ایک ہی تصویر کے تین لنکس شامل ہو گئے ہیں۔ وہ بھی کوئی ایسا بڑا مسئلہ نہیں۔ تصویر تو وہاں بھی نظر آ ہی رہی ہے۔
 
Top