بریکنگ نیوز !

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
جیہ نے کہا:
محفل کے ایک معزز رکن جن کی نامعلوم وجوہات کے بنا پر نادانی کے عہدے پر تنزلی کی گئی تھی۔ اب بفضل خدا دوبارہ
:
راہبر​
بن چکے ہیں

مبارک ہو راہبر من lol:
لوٹ کے بدھو گھر کو آئے۔۔۔۔۔ :lol:
میں تو پہلے ہی کہا تھا کے غلطی کی ہے نک تبدیل کرکے۔
 
fahim نے کہا:
اب اسے کیا کہوں؟

بچپنا ![/size]
کچھ کہنے سے کیا فرق پڑنا ہے؟؟؟
پسند اپنی اپنی! مزاج اپنا اپنا!

سچ کہتے ہیں، لوگ کسی حال میں خوش نہیں رہتے۔۔۔ آپ کبھی بھی سب کو خوش نہیں رکھ سکتے۔۔۔ :cry:
سو، جس کو کرنا ہے اعتراض، اب جی بھر کے کرے۔۔۔۔۔۔ اب نہیں بدلنے کا۔۔۔۔۔۔ :oops:

:p
 
تیلے شاہ

محفلین
راہبر نے کہا:

جب آپ نے نک بدلا تھا تب میں یہی کہنے والا تھا مگر پھر چپ رہا کے خود ہی تجربہ ہوجائے گا۔
سو وہ ہوگیا اب یاد رکھنا۔۔۔ :beating:
 
تیلے شاہ نے کہا:

آپ تو کافی تجربہ کار لگتے ہیں شاہ صاحب! :p اسی وقت ہی کہہ دیا ہوتا نا۔۔۔۔ آخر بزرگوں کے تجربہ سے نئی نسل کو فائدہ اٹھانا چاہئے۔۔۔۔۔ :wink:

:!:
 
بس جی سب اللہ کریم کی دین ہے ورنہ ہم کس کام کے
 
شمشاد

لائبریرین
بندہ ٹھوکریں کھانے سے ہی تو سیکھتا ہے۔ کوئی بات نہیں تجربہ ایسے ہی حاصل ہوتا ہے۔ اس میں بزرگوں کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔
:wink:
 
جیہ

لائبریرین
راہبر نے کہا:
جیہ نے کہا:
محفل کے ایک معزز رکن جن کی نامعلوم وجوہات کے بنا پر نادانی کے عہدے پر تنزلی کی گئی تھی۔ اب بفضل خدا دوبارہ
:
راہبر​
بن چکے ہیں

مبارک ہو راہبر من lol:
دیکھ لیں آپ نے لوگوں کی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ اب خوش؟؟؟ :cry:

:!:

آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے میں نے ہی مجبور کیا ہو نک بدلنے پر:p مبارک باد کا جواب بھی نہ دیا:cry:
 
پاکستانی

محفلین
speak%20no%20evil.gif
پھر سے الیکشن الیکشن
 
ماوراء نے کہا:

واہ جی واہ ایک اور الیکشن

لطف آئے گا

ویسے سیانا کون میں چونکہ میں پہلے نمبر پر ہوں تو میں ہی ہوں گا البتہ ہر دلعزیز میں تم پہلے پر ہو تو تم لے لو بازی۔

اب دیکھتے ہیں الیکشن کیسا ہوتا ہے اور کتنا ہلہ گلہ ہوتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب کس بات پر الیکشن ہو رہا ہے؟ کیا مشرف حسینہ عالم کے مقابلے میں جیت جائے گا کہ نہیں؟ اس بات پر، یا یہ کہ ملکہ الزبتھ مسٹر یونیورسل کا ٹائیٹل جیت جائیں گی؟
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:

نہیں محب۔۔۔ دونوں بار میں جیتی تھی۔ اور لوگ تھریڈ کھول کر دیکھ بھی سکتے ہیں۔ :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
اب کس بات پر الیکشن ہو رہا ہے؟ کیا مشرف حسینہ عالم کے مقابلے میں جیت جائے گا کہ نہیں؟ اس بات پر، یا یہ کہ ملکہ الزبتھ مسٹر یونیورسل کا ٹائیٹل جیت جائیں گی؟
:p

:laugh: :laugh:

غصہ نہیں شمشاد بھائی۔ آپ الیکشن میں بے شک حصہ نہ لیجئے گا۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
تم سے کس نے کہہ دیا کہ میں غصہ کر رہا ہوں؟
بالکل نہیں، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top