زین العاجزین
محفلین
میرے عاجز خیال میں آنکھ اور نظر کا گہرا ربط ہے۔ اور آنکھ پھیرنے اور تیغ نظر نکالنے کا شاید اس سے بھی گہرا ربط ہے۔صحیح، میں نژر کو یوں دیکھ رہا۔
تو کیا ہوا! اگر انھوں نے آنکھ پھیر لی، (تو کیا ہوا) اگر انھوں نے جگر سے تیغ نظر نکال لی۔