بتا دوں نا 2

زین

لائبریرین
آپ لوگوں کہیں گے کہ یہ سلسلہ ختم ہوگیا اور زین نے آکر تصویر لگادی:noxxx:
اصل میں‌یہ تصویر کچھ دنوں‌پہلے لی تھی اور بیماری کی وجہ سے محفل نہیں آسکا ۔
۔۔۔۔۔۔۔
فی الحال ایک ہی اشارہ دیتا ہوں جس کا نام میں‌نے لکھا ہے

"سنجیدہ اور دوستانہ طبیعت"
 

خوشی

محفلین
خاتون ہی سنجیدہ اور دوستانہ ہو سکتی ھیں کیونکہ میل جب سنجیدہ ہوتے ھیں تو وہ سڑیل بن جاتے ھیں‌آٹومیٹکلی
 
Top