کچھ اسی کی ہیں اور کچھ مزید بھیجی زیک بھائی کچھ تصویریں دیکھی ہیں ،کیا وہ اس ہی سفر نامے سے منسلک ہیں ۔
“بنا رکے” کی تعریف پر منحصر ہے۔آپ نے بنا رکے کتنے گھنٹے یا کلومیٹر سائیکلنگ کی ہے؟
اور یہ دوری طے کرنے میں کم سے دو گھنٹے لگے ہوں گے۔“بنا رکے” کی تعریف پر منحصر ہے۔
اگر بغیر کسی چھوٹی سی بھی بریک کے مراد ہے تو 55، 60 کلومیٹر۔
شاید اڑھائی گھنٹےاور یہ دوری طے کرنے میں کم سے دو گھنٹے لگے ہوں گے۔
' بنا رکے' کی تعریف یہ ہے کہ آپ سستانے کی غرض سے نہ رکے ہوں بلکہ کسی دوسرے غرض جیسے پانی وغیرہ پینے کے لیے تھوڑی دیر کے لیے رکے ہوں۔
یعنی دو ڈھائی گھنٹے مسلسل بلکہ شاید تین گھنٹے سے بھی زیادہ !!!!!؟“بنا رکے” کی تعریف پر منحصر ہے۔
اگر بغیر کسی چھوٹی سی بھی بریک کے مراد ہے تو 55، 60 کلومیٹر۔
بغیر بریک کے تین گھنٹے تک سائیکل چلانا مشکل نہیں۔ آجکل کی روڈ بائیسکل تو ویسے ہی اتنی ہلکی ہوتی ہےیعنی دو ڈھائی گھنٹے مسلسل بلکہ شاید تین گھنٹے سے بھی زیادہ !!!!!؟
اورنج ٹریل اٹلانٹا تک جاتی نظر نہیں آ رہی۔سرنگ سے گزرنے کے بعد بیگم کو ٹیکسٹ کیا کہ ہم ٹریل ہیڈ پر کس وقت متوقع ہیں اور پھر تیزی سے سائیکلنگ کرتے ہوئے وہاں کی طرف روانہ ہوئے۔ جیسے جیسے ٹریل اٹلانٹا کے مضافات کے قریب پہنچتا ہے رش بڑھ جاتا ہے۔ سائیکلنگ کے ساتھ ساتھ دوڑ اور واک اور کبھی کبھی سکیٹنگ بھی۔
جب ہم سلور کامٹ کے آغاز (ہمارے لئے اختتام) تک پہنچے تو دیکھا کہ دو دن کے ملا کر ابھی سو میل نہیں ہوئے۔ لہذا ہم نے وہاں ٹریل پر کچھ سائیکل چلا کر سو میل پورے کئے۔
کچھ ہی دیر میں بیگم بھی پہنچ گئی۔ ہم نے سائیکلیں کار کے پیچھے چڑھائیں اور گھر روانہ ہو گئے۔
یہ رہا ہمارا دوسرے دن کا نقشہ:
سلور کامٹ اٹلانٹا کے مضافات میں ختم ہو جاتا ہے۔ پلان چل رہا ہے اسے بیلٹ لائن ٹریل سے ملانے کا جو کہ اٹلانٹا میں ہےاورنج ٹریل اٹلانٹا تک جاتی نظر نہیں آ رہی۔