الف عین
لائبریرین
یہ کتاب بھی ایسی ہے جس کے بارے میں شک ہے کہ کاپی رائٹ سے آزاد نہیں ہو گی۔ کیا یہ ممکن ہو سکتا ہے کہ قدسیہ صاحبہ سے اجازت لے لی جائے۔ اتنی محنت سے سارے اراکین نے کتابیں یہاںجمع تو کر لی ہیں لیکن کاپی رائٹ کے باعث کچھ سود مند نظر نہیں آ رہا، کہ ان کو ڈاؤن لوڈ کے لئے فراہم نہیں کیا جا سکتا۔