بانوقدسیہ کا ناول “ایک دن“

الف عین

لائبریرین
یہ کتاب بھی ایسی ہے جس کے بارے میں شک ہے کہ کاپی رائٹ سے آزاد نہیں ہو گی۔ کیا یہ ممکن ہو سکتا ہے کہ قدسیہ صاحبہ سے اجازت لے لی جائے۔ اتنی محنت سے سارے اراکین نے کتابیں یہاں‌جمع تو کر لی ہیں لیکن کاپی رائٹ کے باعث کچھ سود مند نظر نہیں آ رہا، کہ ان کو ڈاؤن لوڈ کے لئے فراہم نہیں کیا جا سکتا۔
 

الف عین

لائبریرین
تو پاکستانی ارکان کچھ کریں آپ لوگ اس سلسلے میں۔
مزید یہ کہ شمشاد آئیں تو پوچھا جائے کہ انھوں نے ہی ٹائپ کی تھی ، میرا امکان تو یہی ہے، لیکن اگر ان پیج سے کنورٹ کی ہے یا کہیں سے داؤن لوڈ کی ہے تو اس کی تفصیل اور ربط، تاکہ وہاں معلوم کیا جائے کاپی رائٹ کے بارے میں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
محب کے ذمے نہ لگا دیں؟ اکثر لاہور جاتا رہتا ہے، وہ محترمہ بانو قدسیہ صاحبہ سے بھی مل کر یا فون وغیرہ پر بات کر سکتا ہے؟
 
Top